گوگل ٹرانسلٹریٹ اب سترہ زبانوں میں رچ ٹیکسٹ ایڈیٹنگ کے ساتھ۔
نبیل تکنیکی معاون دسمبر 27، 2009 #2 شکریہ ابن سعید۔ کیا انٹرفیس میں تبدیلی کے علاوہ بھی اس میں اردو کے لیے کوئی تبدیلی ہے؟ کیا اردو ٹرانسلٹریشن کی کوالٹی میں بہتری آئی ہے؟
شکریہ ابن سعید۔ کیا انٹرفیس میں تبدیلی کے علاوہ بھی اس میں اردو کے لیے کوئی تبدیلی ہے؟ کیا اردو ٹرانسلٹریشن کی کوالٹی میں بہتری آئی ہے؟
ابن سعید خادم دسمبر 27، 2009 #3 نبیل بھائی میں نے سرسری ہی دیکھا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ پچھلی بار آمائے گئے متن کو پھر سے دہرانا چاہئے تاکہ تقابلی جائزہ لیا جا سکتے۔
نبیل بھائی میں نے سرسری ہی دیکھا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ پچھلی بار آمائے گئے متن کو پھر سے دہرانا چاہئے تاکہ تقابلی جائزہ لیا جا سکتے۔