خواجہ طلحہ
محفلین
جب سے مائیکروسافٹ نے آفس 2010 کے ویب ایڈیشن کا اجرا کیا ہے۔ گوگل ،اپلیکشن سوئیٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپ گریڈ کرنے میں لگا ہوا، اسی سلسلہ کی ایک کڑی کے طور پر کل ہی گوگل آفیشل بلاگ پرگوگل ڈاکس کی شئیرنگ کے لیے ایک سہولت متعارف کروائی گئی۔
یہ سہولت شئیرنگ سیٹنگ ہے،یعنی ہر ڈاکس کے نام کے ساتھ ہی ایک ربط دیا جائے گا۔جس پرکلک کرنے سے ایک ونڈوز کھلے گی ،جیسا کہ ذیل کی تصویرمیں دیکھایا گیاہے۔
اس نئی سہولت کا عمومی جائزہ آپ گوگل بلاگ پر دی جانے والی ذیل کی ویڈو میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔
اس اپ گریڈ پر ابھی کام جاری ہے۔اور امید ہے کہ یہ سہولت ایک دو روز میں مہیا کردی جائے گی۔