ابن سعید
خادم
گوگل نے اس سال جولائی ماہ میں ایک عدد ویب بیسڈ آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے کا اعلان کیا تھا اور سال کے اخیر تک اس کو اوپن سورس کرنے کی بات کی تھی جب کہ ایک مکمل کام کرتا ہوا امپلیمینٹیشن سال 2010 تک متوقع بتایا تھا۔ کل 19 نومبر کو گوگل نے گوگل کروم او ایس کے اوپن سورس ہونے کا اعلان کر دیا۔
گوگل آفیشیل بلاگ پر اس کا اعلان اور دوسری تفصیلات
اس کے علاوہ شاکر بھائی کے بلاگ پر بھی اس کی تفصیلات پڑھی جا سکتی ہیں۔
گوگل آفیشیل بلاگ پر اس کا اعلان اور دوسری تفصیلات
اس کے علاوہ شاکر بھائی کے بلاگ پر بھی اس کی تفصیلات پڑھی جا سکتی ہیں۔