”إ“، ”أ“ تلاش کرنے پر بھی الف تلاش میں آتا ہےگوگل کروم میں کسی ویب پیج سے آ تلاش کرنے سے الف بھی نتائج میں آجاتا ہے۔ کیا کسی اور نے بھی یہ بات نوٹ کی ہے؟
واہ یہ تو ایک نئی بات معلوم ہوئی۔”إ“، ”أ“ تلاش کرنے پر بھی الف تلاش میں آتا ہے
”ؤ“ تلاش کرنے پر ”و“ بھی تلاش میں آیا
”ۂ“ تلاش کرنے پر ”ہ“ بھی تلاش میں آیا
”ئ“ تلاش کرنے پر ”ی“(ی کی ابتدائی شکل) بھی تلاش میں آئی
ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوا ہے ہمارانظامی صاحب! آپ آج کل بہت زبردست لڑیوں کا اجراء کر رہے ہیں۔ آپ تو چھپے رستم نکلے۔ اس فیلڈ میں بھی آپ مہان ہیں۔
اس کا کوئی شافی حل نہیں۔ بس ایک ہی طریقہ ہے فی الحال میری نظر میںگوگل سرچ پر اگر ہم کچھ اردو میں تلاش کریں تو کرسر انتہائی بائیں جانب چلا جاتا ہے جس کے باعث اردو میں سرچ کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ اردو میں سرچ کریں تو کرسر دائیں جانب ہو۔ کیا اس مسئلے کا بھی کوئی شافی حل موجود ہے؟
شاباش بہادر !پگڑی کا دور نہیں رہا اسی لیے گوگل شاہ نے پگڑ خان کی بجائے ننگے سر خان کو ترجیح دی ہے۔
ابتدائی دو چار لنکس مختلف ہو سکتے ہیں جیسے وکی پیڈیا اور چند ایک شوشل لنکس باقی سب وہی ہو گا۔ اوپر نیچے وہ بھی مل جائیں گےایک سوال:
کیا گوگل اردو میں سرچ نتائج گوگل انگلش میں سرچ کرنے سے مختلف ہوں گے؟
رہنمائی کے لیے شکریہ۔ ایک سوال اور کہ اگر ہم گوگل انگلش کے بجائے گوگل اردو میں ہی سرچ کیا کریں تو کیا اس سے انٹرنیٹ پر اردو زبان کے فروغ میں اضافہ ہو گا؟ابتدائی دو چار لنکس مختلف ہو سکتے ہیں جیسے وکی پیڈیا اور چند ایک شوشل لنکس باقی سب وہی ہو گا۔ اوپر نیچے وہ بھی مل جائیں گے
اس بارے میں ماہرین زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں جو گوگل کے طریقہ کار سے واقف ہیں۔رہنمائی کے لیے شکریہ۔ ایک سوال اور کہ اگر ہم گوگل انگلش کے بجائے گوگل اردو میں ہی سرچ کیا کریں تو کیا اس سے انٹرنیٹ پر اردو زبان کے فروغ میں اضافہ ہو گا؟