آمین ثم آمینبہت ہی زبردست خطاطی ہے۔ اللہ انکو جزا دے!
بہت عمدہ نظامی بھائی۔ بہت مشکور ہوں اس تازہ کاری کے لیئے۔ وگرنہ کہاں ہماری نظروں میں آنا تھا یہ۔ اچھا یہ بتائیے کہ ایسی خطاطی کمپیوٹر پر بھی ممکن ہے کسی سافٹ وئیر کے ذریعے
کورل ڈرا میں لفظوں کی اس طرح کی ترتیب ممکن ہے ، یعنی آپ اس فن پارے کی طرح ایک ایک لفظ کو اس طرح ترتیب دے سکتے ہیں۔بہت عمدہ نظامی بھائی۔ بہت مشکور ہوں اس تازہ کاری کے لیئے۔ وگرنہ کہاں ہماری نظروں میں آنا تھا یہ۔ اچھا یہ بتائیے کہ ایسی خطاطی کمپیوٹر پر بھی ممکن ہے کسی سافٹ وئیر کے ذریعے
جی بالکل درست کہا۔اساتذہ کے قلم کا کیا کہنا! آج کل تو کمپیوٹر کا دور ہے اور شاید فونٹ سازی کے ذریعےخطاطی میں نت نئی راہیں نکلتی جائیں لیکن اصل چیز تو وہی خطاطی ہے جو بڑے کر گئے ہیں۔ جس کی بنیاد پر یہ فونٹ بنیں گے۔
دو چار ڈیزاین اردومحفل کے لیے بھی بنوا لیجیے گامجھے بھی یہ ؟خطاطی اور ایسے ڈیزائین بہت پسند ہیں دو چار اچھے سے بنوا کر اپنے گھر میں لگواؤں گا
یہاں کونسی دیوار خالی ہےدو چار ڈیزاین اردومحفل کے لیے بھی بنوا لیجیے گا
چلیں محفل کی چھت پر لگا دیں گےیہاں کونسی دیوار خالی ہے
تصویر نظر نہیں آرہی۔