چلیے پہلے خبر کی تعریف کرتے ہیں۔۔۔۔یہ خبر کیسے بن گئی بھلا؟ آج کل کے اخبار معلوم نہیں کیا کچھ شائع کرتے رہتے ہیں۔
چلیے پہلے خبر کی تعریف کرتے ہیں۔۔۔۔
شاہ جی جب کوئی چھوٹی خبر کسی بادشاہ سے جڑی ہو تو پھر تو خود ہی بڑی بن جاتی ہے۔ عوام کو مزے لینے دیجیے آپ کا کیا جاتا ہے۔ اب تو لوگ برتھ ڈے کیک پر بھی گونوازگو لکھ کر چھری چلاتے ہیںخبر ضرور ہے لیکن کیا آپ کے خیال میں اس طرح کی خبریں اخبار میں چھپوانی چاہیے؟
شاہ جی جب کوئی چھوٹی خبر کسی بادشاہ سے جڑی ہو تو پھر تو خود ہی بڑی بن جاتی ہے۔ عوام کو مزے لینے دیجیے آپ کا کیا جاتا ہے۔ اب تو لوگ برتھ ڈے کیک پر بھی گونوازگو لکھ کر چھری چلاتے ہیں