ثم آمین۔گُلِ یاسمین بٹیا کو تیز ترین منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک جیتی رہیں ڈھیروں دعائیں ۔۔پروردگار صحت و سلامتی کے ساتھ ایسے لاکھوں منصب حاصل کریں آمین
بہت سارا پیار اور ڈھیروں دعائیں
مشکل وقت گزر گیا !!!اس محفل کی بدولت ہمارا بہت مشکل وقت ، بہت آسانی سے کٹا
خیر مبارک ۔ اور دعاؤں کے لئے آمین کے ساتھ ساتھ شکریہ بھی۔ ( جو یقیناً کسی بہانے آپ واپس کر دیں گے )بہت بہت مبارک ہو، رب کریم صحت و سلامتی عطا فرمائیں۔
خیر مبارکاں ۔مبارکاں ہوون جی۔
زیادہ تکلیف والا وقت گزر گیا بھائی الحمد للہ۔ جو بچا ہے وہ بھی گزر جائے گا ان شاء اللہ۔مشکل وقت گزر گیا !!!
خیر مبارک بھائی۔بہت بہت مبارکباد بہنا
سیما علی آپا یہ تو ابھی ایک ہاتھ کا کمال ہے
ایسی باتیں پبلک میں بھی چھ فٹ کے فاصلے سے پوچھتے ہیں، 'کرونائی مخلوق' کو کہیں بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔محفل میں بھی ماسک پہن کر آئے ہیں؟ کیوں؟
صرف سن رکھا ہے؟؟؟؟ہم نے تو بس بائیں ہاتھ کے یہی سن رکھا تھا کہ اس کی چپیڑ ہی زور سے لگتی ہے۔
چھ فٹ اب محفل میں کیسے ناپا جائے؟ اس فاصلے کو تو گھنٹوں میں ناپا جانا چاہئیے نا۔ نہیں؟؟؟ایسی باتیں پبلک میں بھی چھ فٹ کے فاصلے سے پوچھتے ہیں، 'کرونائی مخلوق' کو کہیں بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
بقول محترم جناب حضرت عمران احمد خان نیازی صاحب؟مشکل وقت گزر گیا !!!
ابھی تک صرف سن ہی رکھا ہے بھائی۔ کل کا کیا پتہ کہصرف سن رکھا ہے؟؟؟؟
اب آپ کا کیا مشورہ ہے اس کے آگے '786' کا اضافہ کیا جائے؟حسرت جاوید بھائی آپ کا نام تو شاعرانہ سا ہے
ہمیں تو ماسک بھی شاعرانہ لگا آج۔۔۔۔ دیکھئیے تو کیسے ناک سے ٹک کے لگا ہوا ہے کہ کرونا ۔۔۔ تو سانواں وچ جا کے تے وکھاحسرت جاوید بھائی آپ کا نام تو شاعرانہ سا ہے
جیتی رہیے اور جلدی سے دونوں ہاتھوں سے محفل کو رونق بخشتی رہیے ۔۔۔سب آپ سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں اور دعائیں کرتے ہیں ماشاءاللّہ دعا ہے کہ اسی تیز رفتار سے تمام سنگِ میل عبور کیجیےثم آمین۔
خیر مبارکاں سیما آپا۔
آپ کی اتنی محبت اور ڈھیروں پیار ہمارے دل کو خوشیوں سے بھر دیتا ہے۔
اردو محفل سچ میں اپنوں کی محفل ہے ۔ اس محفل کی بدولت ہمارا بہت مشکل وقت ، بہت آسانی سے کٹا ۔ اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھیں ہمیشہ۔