گپ شپ، متفرقات اور محفل چائے خانہ میں فرق

زیک

مسافر
کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ ان زمروں میں کیا فرق ہے؟ کس قسم کی لڑیاں کس فورم میں پوسٹ کی جانی چاہئیں؟
 
فی الحال یہ بھی بے شمار "اوور ہیڈ" زمروں میں سے ایک بن چکا ہے۔ ابتدا میں اس کا مقصد کچھ اور تھا جو وقت کے ساتھ ساتھ اسی رنگ میں ڈھل گیا جس میں گپ شپ کی لڑیاں ہوتی ہیں۔ اس زمرے کا ادارتی نوعیت کا ایک فائدہ تھا کہ وہ مدیران جن کا دائرہ اختیار محض محفل ادب تک محدود ہے وہ محفل ادب کے دیگر زمروں میں پھیلی ادبی نوعیت کی گپ شپ کو بآسانی اس میں منتقل کر سکتے تھے۔ :) :) :)
 
Top