تعبیر
محفلین
سب سے پہلے تو آپکا بہت بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت شکریہ اور اسکے لیے میری طرف سے ایک بھرپور مسکراہٹ
میں بھی کان پکڑتی ہوں مگر اپنے کہ اب بس میری توبہ
یہ مسکرہٹیں نہیں ہوتیں جو ہم اپنے پیغام میں لگاتے ہیں
جیسے یہ یہ اور
ارے نہیں کوئی قید نہیں ہے آپ چاہیں تو اور بھی بہت ساری شامل کر سکتے ہیں
ہی ہی ہی
اللہ نا کرے اللہ آپ کو اچھی صحت اور زندگی دے
یہ جواب نہیں اچھا تھا باقی سب بہت اچھے جوابات ہیں
یہ میں نے نہیں وارث نے پوچھا ہے ۔مجھے تو بس جاننے کا شوق ہے
ویسے آپ کے جواب سے کچھ کچھ لگ رہا ہے کہ پتہ نہیں کہاں کہاں کی بات اور کتنی کتنی دفعہ کی ہوگی
چاہیں تو ایک عدد لگا بھی دیجیےچلو اس بار پھر آ گیا ہوں انٹر ویو دینے۔ اس کے بعد کان پکڑتا ہوں (اپنے نہیں!!!!)
میں بھی کان پکڑتی ہوں مگر اپنے کہ اب بس میری توبہ
محفل میں آپ کی تین پسندیدہ سمائلیز
یہ کس چڑیا کا نام ہے؟
یہ مسکرہٹیں نہیں ہوتیں جو ہم اپنے پیغام میں لگاتے ہیں
جیسے یہ یہ اور
اپنی پسندیدہ تین کتابوں کے نام بتائیں جو آپ چاہیں کہ محفل کے باقی اراکین بھی ضرور پڑھیں؟؟؟
آگ کا دریا (عینی آپا) ، یا خدا (قدرۃ اللہ شہاب) اور برگِ نے (ناصر کاظمی) ، قید تین کی ہے اس لئے اتنا ہی، نام تو بہت یاد آ رہے ہیں۔
ارے نہیں کوئی قید نہیں ہے آپ چاہیں تو اور بھی بہت ساری شامل کر سکتے ہیں
اگر آپ سپر مین ہوتے تھے کونسے تین کام ضرور کرتے؟؟؟
یہ سپر مینوں کے لئے چھوڑ دیتا ہوں۔ ویسے ہوتا بھی تو یہاں آنے کی ضرورت ہی نہ پڑتی شاید۔
ہی ہی ہی
اپنی زندگی کے حالات اور واقعات سے آپ نے کچھ ایسا سیکھا جو آپ ہمیں بھی بتانا چاہیں؟؟؟
؟؟؟۔ جب انتقال فرما جاؤں گا تب سوچوں گا
اللہ نا کرے اللہ آپ کو اچھی صحت اور زندگی دے
یہ جواب نہیں اچھا تھا باقی سب بہت اچھے جوابات ہیں
اپنے دور(زمانے) میں اور آجکل کے دور میں کیا واضح فرق محسوس کرتے ہیں اور کیا کبھی ایسا محسوس کیا کہ کاش میں اس دور کے بجائے اس دور میں پیدا ہوا ہوتا اگر ہاں تو کیوں اور نہیں تو کیوں نہیں؟؟؟
میں تو اسی دور میں پیدا ہوا ہوں !!!۔ اس قسم کے لا یعنی فکروں سے آزاد ہوں۔ موجودہ حالات سے خوش اور راضی برضا،
- وہ جو کہتے ہیں کہ شعراء حضرات کیلیے 'دل کی چوٹ' بہت اہم ہوتی ہے تو کیا کبھی آپ کے دل پر بھی کوئی چوٹ پڑی؟(بشکریہ وارثجی)
چوٹ۔۔۔ کہاں کی بات کر رہی ہو تعبیر/ کر رہے ہو وارث۔
یہ میں نے نہیں وارث نے پوچھا ہے ۔مجھے تو بس جاننے کا شوق ہے
ویسے آپ کے جواب سے کچھ کچھ لگ رہا ہے کہ پتہ نہیں کہاں کہاں کی بات اور کتنی کتنی دفعہ کی ہوگی