اسلام و علیکم۔ میں امید کرتا ھوں اب اس دھا گے کے کھلنے پر میرے دھاگے تباہ نھیں ھوں خداکرے ایسا ھی ھو آمین اگر آپ کو غیر سنجیدہ یا تھریڈ سے ہٹ کر گفتگو کرنی ھوتو یہاں تشریف لا امید کرتا ھوں اب میرے دھاگوں کی تباھی نھیں ھوگی اور یہ دھا گہ بھی آپکو پسند آے گا شاید شکریہ خدا حافظ
کچھ لوگ ا س پر غیر سنجیدگی کا رویہ رکھتے تھے اس لیے یہ سلسلہ شروع کیا
بوچھی سس یہ تو رب بہتر جانتا ھے کون تباہ کرتا تھا
ویسے بوچھی سس آپکی عمر کیا ھے ؟؟؟؟؟؟ ہی ہی ہی
آصف صا حب کیسی پرندے کو بھیجنا چاہتے تھے شاای آڑ گیا ھوگا جو نہ بھیج سکے؟
سات سال ، اور پانچ ماہ ،
اب آپ اپنی بتائیے ۔
جھوٹ۔ پچھلے سال تو آپ نے مجھے چھ سال اور چھ ماہ بتائی تھی۔
یہ میرے دوست ھیں نیو یزر ھیں شمشاد جی