گھر سے کچھ کھا کر نکلنا بہتر رہتا ہے۔

ظفری

لائبریرین
شکر ہے میں گھر سے کھائے بغیر نہیں نکلتا ۔۔۔۔ عموماً تو گالیاں ہی کھا کر نکلتا ہوں ۔ :heehee:
 

ظفری

لائبریرین
ہاں یارا گالیاں پلس آملیٹ پراٹھے اور ہو سکے تو دودھ یا جوس کا ایک گلاس
یارا ۔۔۔۔۔ جب عادت ہوجائے گی تو یہ آملیٹ ، پراٹھے ۔ دودھ اور جوس وغیرہ سب بے مزہ لگیں گے ۔ تم نے سنا نہیں کہ ،
کتنے شیریں ہیں تیرے لب ،کہ رقیب
گالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوا

;)
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے میں گھر سے کھائے بغیر نہیں نکلتا ۔۔۔ ۔ عموماً تو گالیاں ہی کھا کر نکلتا ہوں ۔ :heehee:

گزشتہ دنوں ایک لطیفہ پڑھا تھا :

رات کو سوتے وقت :

انگریزی ماں : گڈ نائیٹ

ایرانی ماں : شب بخیر

ساڈی ماں : وے اگ لگے تہاڈے موبئلاں نوں، ہُن سوں مر جاؤ۔

تو ظفری بھائی ایسی گالیاں تو نصیب والوں کو ملتی ہیں۔ ایسی گالیوں کے بدلے تو دعائیں بھی نہ لوں۔
 
Top