گھر سے کچھ کھا کر نکلنا بہتر رہتا ہے۔

اِہیں اِہیں۔
واپس موضوع کی طرف آتے ہیں۔

اگر کبھی ایسا ہو کہ گھر سے ناشتہ کر کے نہیں نکلا تو آفس میں ڈبل ناشتہ کرتا ہوں۔
 

جاسمن

لائبریرین
گھر سے کھانے کے وقت نکلنا ہو تو ضرور کچھ کھا کر ہی نکلتی ہوں۔ کسی کے گھر بھی جانا ہو تو یہ آسرا نہیں کرتی کہ وہاں کھانے کو ملے گا۔ دفتر میں کھانے کے لئے کچھ گھر کا بنا ہؤا لیتی ہوں۔ طالبات کوبھی لنچ بکس لانے کی تربیت دی ہے۔ یہاں ایسا کرنا شرمندگی کا
باعث سمجھا جاتا تھا۔ اور کنٹین سے الا بلا کھانا پسندیدہ۔ اس سوچ کو بدلنے کی کوشش کی ہے۔
 
Top