گہرے سمندر میں

شمشاد

لائبریرین
کچھ تصاویر گہرے سمندر کی

s1-1.jpg
 

زھرا علوی

محفلین
کورل ریفس ایسی جگہ کو کہتے ہیں جہاں کورل فیش یا کورل جانداروں کے کیلشیم کاربونیٹ سے بنے ڈھانچے ڈیپازٹ یا ذخیرہ ہوتے رہتے ہیں اور یہ مقدار میں اتنے زیادہ ہوتے ہیں کے باقاعدہ چٹان یا جزیرے کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔۔۔۔
شمشاد بھائی نے جو تصویریں پوسٹ کی ہیں ان میں کورل ریفس نہیں ہیں میرے خیال میں۔۔۔۔
 
Top