گیس منصوبہ ناقابل عمل: ایران کو آگاہ کرنے کا فیصلہ

حسینی

محفلین
1102073483-1.gif

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102073483&Issue=NP_LHE&Date=20140119
 

حسینی

محفلین
پاکستان کے ڈرپوک اور بزدل حکمرانوں سے ایسے فیصلے بعید نہیں۔۔۔ اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارنے کے مترادف ہے۔
گیس کی قلت سے صنعتیں بند ہو چکی ہیں، ہزاروں لاکھوں بے روزگار ہیں، چولہے ٹھنڈے اور سی این جی اسٹیشنز بند پڑے ہیں۔
لیکن ان حکمرانوں کو کیا ہے۔۔ ان کو یہ مصیبتیں نہیں سہنی پڑتیں۔۔ ان کا عوام کے درد سے کیا تعلق۔
امریکہ سے جتنا ڈرتے ہو۔۔۔ اتنا اگر خدا اور رسول سے ڈرتے، روز حساب کے مواخذے سے ڈرتے تو سب ٹھیک ہو جاتا۔
 

حسینی

محفلین
اگر پاکستان کے خلاف یہ معاہدہ تھا۔۔ تو شروع میں ہی ایسا معاہدہ نہیں ہونا چاہے تھا۔
یا کم از کم سوچ سمجھ کر ایسے معاہدے کرنے چاہے۔
اور اگر ملک کے وسیع تر مفاد میں ہے تو امریکہ یا شیطان جو بھی اس کی ً مخالفت کرے۔ ملکی مفاد سب پر مقدم ہونا چاہیے۔
کوئی لانگ ٹرم پالیسی تو اس ملک میں ہے ہی نہیں۔۔۔ اس نے کیا ترقی کرنی ہے۔۔ آج ملک میں گیس کی یہ صورت حال ہے۔۔ آئندہ پانچ سے دس سالوں میں حالت کہاں تک پہنچ جائے گی؟؟
اس بارے سوچنے کی ہمارے حکمرانوں تو توفیق ہی کہاں؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے امریکہ اور ایران کی آپس میں خاصی چپقلش تھی، اب تو خاصی دوستی ہو گئی ہے۔ اب تو امریکہ کو ایران کی مخالفت نہیں کرنی چاہیے۔
 
Top