ھاں یہ ممکن ہے!!!

شاکرالقادری

لائبریرین
کیلک 2ۘ000 سے کہیں بہتر اور آسان

نستعلیق
شکستہ
ثلث
تحریری
اب ایم ایس ورڈ بلکہ نوٹ پیڈ اور ورڈ پیڈ میں بھی
انتہائی آسان استعمال
کیلک کی طرح
تطویل
کشیدہ
حروف کی جابجائی
نقاط کی جا بجائی
متن کی کی کسی بھی گرافیکس سافٹ ویئر میں منتقلی
آپ حیران ہونگے کہ کیا ایسا ممکن ہے
جواب ہے
ج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ی ھ۔۔۔ان!

میں بہت جلد اس بارے میں تفصیل بتائوں گا اور سافٹ ویئر بھی مہیا کرونگا
لیکن اک ذرا لوگوں کو اکٹھا کر لوں ناں!
اس کے بعد ۔۔
تب تک آپ یہ کام دیکھیئے جو اس سافٹ ویئر کے ذریعہ ایم ایس ورڈ میں کیا گیا ہے
 

عبدالرحمٰن

محفلین
محترم شاکر القادری بھائی ۔۔۔
زبردست !
میں ہر طرح سے ‌آپ کے ساتھ ہوں ۔۔۔
مزید دوست بھی آتے ہی ہوں‌گے ۔۔۔
 

ابوشامل

محفلین
شاکر بھائی! زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست ! بلکہ بہت ہی زبردست!! مجھ سے جو کچھ اس سلسلے میں ہو سکا کروں گا، اگر کوئی خدمت درکار ہو تو ای میل کرلیں۔ بڑی بے تابی سے انتظار کررہا ہوں، کب لانچ کریں گے؟
 

الف عین

لائبریرین
م س ورڈ کا سافٹ وئر تو میں نے بھی انسٹال کیا تھا لیکن اب تک سمجھ میں نہیں آیا کہ ورڈ میں کس طرح لچھ لکھا جائے۔ شاکر صاحب ذرا اس کا بھی ایک ٹیوٹوریل؟
 

خاور بلال

محفلین
شاکر بھائی!
اردو محفل پر آپ کے احسانات بڑھتے جارہے ہیں۔ آپ کی محنتوں کے نتیجے میں بہت لوگ مستفید ہوتے ہیں۔ رسمی طور پر پذیرائی کرنے والے تو بہت ہوں گے لیکن یقین رکھئے گا کہ آپ کی کاوشوں سے بہتوں کا بھلا ہوتا ہے۔
والسلام
 

شاکرالقادری

لائبریرین
قیصرانی:
زبردست شاکر القادری بھائی، پر یہ سب کیسے؟ پلیز جلدی جلدی بتائیں
منصور بھائی صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے

عبدالرحمن
محترم شاکر القادری بھائی ۔۔۔
زبردست !
میں ہر طرح سے ‌آپ کے ساتھ ہوں ۔۔۔
مزید دوست بھی آتے ہی ہوں‌گے ۔۔۔
بہت شکریہ عبدالرحمان

خ۔۔۔رم:
بھائی جان اس “تخلیق“ کی نقاب کشائی کب ہو رہی ہے؟

جناب یہ تخلیق تو ہے لیکن اس کا خالق میں نہیں میں تو ادھر کا مال ادھر کرنے والوں میں سے ہوں


پاکس۔۔۔۔۔۔تان۔۔۔۔ی:

یہاں سبھی بے تاب ہیں شاکر صاحب
مجھے تمام حضرات کی بے تابی کا شدت سے احساس ہے لیکن ذرا چھری تلے سانس تو لیں :lol:

ابوش۔۔۔۔امل:

:
شاکر بھائی! زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست ! بلکہ بہت ہی زبردست!! مجھ سے جو کچھ اس سلسلے میں ہو سکا کروں گا، اگر کوئی خدمت درکار ہو تو ای میل کرلیں۔ بڑی بے تابی سے انتظار کررہا ہوں، کب لانچ کریں گے؟
شکریہ بھائی
یہ پروگرام محفل تک پہنچانے میں مجھے لگتا ہے آپ کی مدد لینا پڑے گی
wink:

محترم اعجاز اختر:
م س ورڈ کا سافٹ وئر تو میں نے بھی انسٹال کیا تھا لیکن اب تک سمجھ میں نہیں آیا کہ ورڈ میں کس طرح لچھ لکھا جائے۔ شاکر صاحب ذرا اس کا بھی ایک ٹیوٹوریل؟
معلوم نہیں آپ کس پروگرام کی بات کر رہے ہیں
لیکن یہ پرگرام تو اتنا آسان ہے گویا بائیں ہاتھ کا کھیل حجم کے اعتبار سے یہ 43 م ب ہے اس کی تصعید کے لیے کوشش کر رہا ہوں ایک بار یہ ککام ہوجائے تو پھر یہ آپ کے ہاتھوں میں ہوگا اور استعمال کے بارے آسان "آموزش" ﴿ٹیوٹوریل کا ترجمہ﴾ اسی دھاگے میں مہیا کردونگا

دوس۔۔۔۔۔ت:
واہ واہ!

خاور بلال:
شاکر بھائی!
اردو محفل پر آپ کے احسانات بڑھتے جارہے ہیں۔ آپ کی محنتوں کے نتیجے میں بہت لوگ مستفید ہوتے ہیں۔ رسمی طور پر پذیرائی کرنے والے تو بہت ہوں گے لیکن یقین رکھئے گا کہ آپ کی کاوشوں سے بہتوں کا بھلا ہوتا ہے۔
یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے کہ آپ میرے متعلق ایسا سوچتے ہیں لیکن دراصل ایسا ہے نہیں میں نے کونسی خدمت کی ہے

راھب۔۔۔۔ر:
بہت اعلیٰ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لا جواب!
انتظار ہے اس حیرت انگیز تخلیق کی پردہ کشائی کا!
شکریہ!


راج:
میں بھی بیتاب ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں---

ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں آپ کا یہ انداز تطویل دیکھ کر امن ایمان یاد آگئیں
شکریہ بس جلد ہی!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

نصیرحیدر

محفلین
عبدالرحمٰن نے کہا:
محترم شاکر القادری بھائی ۔۔۔
زبردست !
میں ہر طرح سے ‌آپ کے ساتھ ہوں ۔۔۔
مزید دوست بھی آتے ہی ہوں‌گے ۔۔۔
رحمان بھائی میں‌بھی اس قطار میں کھڑا ہوں‌لیکن سب سے پیچھے۔دیر آئے لیکن اگر مزید دیر سے آتا تو شاید دیادہ درست آتا
 

AHsadiqi

محفلین
السلام علیکم
جزاک اللہ شاکر القادری صاحب بس اب اتنے دن ہو گئے مزید انتظار نہ کروائیں اب نقاب کشائی ہو جانی چاہیے
 

پاکستانی

محفلین
تو کیا اس کے لئے پورے چالیس دن لگانے کا ارادہ ہے۔
اب بس بھی کریں شاکر صاحب، اتنا بھی نہ ترسائیں :wink:
 
Top