ہئی بھوووووو !

ہاہاہا
مجھے بھی بتائیں ام نورالعین کہ بھوووووو کون ہے۔
یہ تو آپ نے بتایا نہیں کہ اس کے بعد آپ کے کیا تاثرات تھے
بہت اچھا سوال کیا تعبیر سس ۔ ہم لوگ واقعی بہت برے موڈ میں تھے میں نے اس وقت اپنی عزیزہ کو فریش کرنے کے لیے اردو مجلس اور اردو محفل کے مزاح سیکشن کھولے ہی تھے کہ بچے نے کوئیک سروس دکھا دی ۔ ہم اتنا ہنسے کہ ساری اداسی جاتی رہی۔
مجھے بھی بتائیں ام نورالعین کہ بھوووووو کون ہے۔
ہئی ڈر لگتا ہے با اثر بھؤو ہے بھئی ۔
اصل میں میرے لیے یہ فریز نئی تھی ۔ ہمارے بڑے کبھی بھؤو وغیرہ کی بات نہیں کرتے ۔ اس لیے یہ لفظ بہت انوکھا لگا اوپر سے اس بچے کے ایکسپرشنز ۔
 

تعبیر

محفلین
بہت اچھا سوال کیا تعبیر سس ۔ ہم لوگ واقعی بہت برے موڈ میں تھے میں نے اس وقت اپنی عزیزہ کو فریش کرنے کے لیے اردو مجلس اور اردو محفل کے مزاح سیکشن کھولے ہی تھے کہ بچے نے کوئیک سروس دکھا دی ۔ ہم اتنا ہنسے کہ ساری اداسی جاتی رہی۔

ہئی ڈر لگتا ہے با اثر بھؤو ہے بھئی ۔
اصل میں میرے لیے یہ فریز نئی تھی ۔ ہمارے بڑے کبھی بھؤو وغیرہ کی بات نہیں کرتے ۔ اس لیے یہ لفظ بہت انوکھا لگا اوپر سے اس بچے کے ایکسپرشنز ۔

ہاہاہا
کیا نقشہ کھینچا ہے آپ نے :p تصور کر کے ہی ہنسی آ رہی ہے۔
پلیزززززز مجھ سے یہ سسپنس برداشت نہیں ہو رہا
 

قیصرانی

لائبریرین
کچھ عرصہ ہوا محفل فورم كى اپ ڈيٹس دیکھ رہی تھی میری گود میں ایک عزیز بچہ تقریبا اونگھ رہا تھا ، ایک دھاگہ سکرول کرتے وقت اچانک وہ بچہ اٹھ بیٹھا اور ایک ركن كے نمائندہ تصویر پر انگلی رکھ کر بولا : ہئی بھوووووو !
پس نوشت : رکن کا نام ان کے وسیع ترمفاد کو ملحوظ رکھتے ہوئے نیز اندیشہء نقص امن کے تحت ذکر نہیں کیا جا رہا ۔
ابن سعید کہاں ہیں؟ جلدی سے آ کر گیس کریں کہ وہ رکن کون ہیں :)
 
اس طرح تو مورل پریشر ڈال کر سب استثناء حاصل کر لیں گے۔ :?:
@خاک حاضر ہوں :) پتہ چل گیا ہے آپ وہ رکن آپ ہی تھے :)
غالب گمان تو یہی ہے۔ :) :) :)

اس بڑھاپے میں ہم کیا خاک اندازہ لگائیں گے؟ :) :) :)
 

سعدی غالب

محفلین
ہم تو اپنے بھائی کا ساتھ دیں گے چاہے اقربا پروری کا الزام ہی کیوں نہ لگے:bomb:
گستاخی معاف !! اگر نور سسٹر کے الفاظ کو غور سے پڑھا جائے تو کہنا پڑے گا" بچہ بغل میں اور ڈھنڈورا شہر میں":tongueout:
بچہ گود میں اور ڈھنڈورا شہر میں بھی پڑھ لیا جائے تو کوئی حرج نہیں:thumbsup:
 

محمد امین

لائبریرین
سب ہی خود کو بھیانک ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔۔۔ہم بھی انگلی کٹا کر شہیدوں میں شامل ہوجاتے ہیں۔۔۔ وہ بچہ ہمیں ہی دیکھ کر ڈرا ہوگا :D
 
Top