ہائیکورٹ نے چیئرپرسن یوتھ لون سکیم مریم نواز کی تقرری پر وفاق سے جواب طلب کر لیا
22 اکتوبر 2014 (14:37)
22 اکتوبر 2014 (14:37)
-
- لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی بحیثیت چیئرپرسن یوتھ لون اسکیم تقرری کا طریقہ اور دیگر ریکارڈ طلب کرلیا ہے ۔