فرحان عباس

محفلین
الف عین
سر کیا ہم کسی بھی فع یا لن کو فاع میں تبدیل کرسکتے ہیں؟
اور کیا سارے ہر فع یا لن کو فاع کرسکتے ہیں یا صرف ایک ہی کو کرسکتے ہیں؟
 

فرحان عباس

محفلین
سر ویسے پھر تو ہائیکو میں کچھ الفاظ فٹ ہی نہیں ہوسکتے مثلا:
نہ، نہیں، ہوا وغیرہ مطلب جو الفاظ ہجاہ کوتا یا '0' پر مشتمل ہوں.

ان کا کوئی حل ہوسکتا ہے؟
 
Top