اسے ایک 'بچگانہ' حرکت ہی کہا جا سکتا ہے
فہیم میرے پاس تو بالکل صحیح کھل رہا ہے بلاگ، کیا دیکھا تھا بھائی میں تو پریشان ہو گیا ہوں!
وارث بھائی ایک دوسرے دھاگے سے آپ کی پوسٹ میں موجود لنک پر کلک کیا تو آپ کا بلاگ ٹھیک کھلا۔
ابھی پھر اسی دھاگے سے کلک کیا آپ تو پھر وہی۔
یہ دیکھیں اسکرین شاٹ۔