ہاتھی کے سونگھنے کی صلاحیت سب سے تیز

ٹوکیو (ویب ڈیسک) ایک تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں انسان سے پانچ گنا اورسب جانوروںسے زیادہ سونگھنے کی صلاحیت ہاتھی میں موجودہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف ٹوکیو کی جانب سے کی گئی اس تحقیق کے نتائج کے مطابق افریقی ہاتھیوں کی سونگھنے کی صلاحیت سب سے تیز ہوتی ہے۔ اس نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ افریقی ہاتھیوں کے پاس دو ہزار جینز صرف اس چیز کے لئے ہوتے ہیں کہ وہ چیزوں کو سونگھ سکیں، گویا ہاتھی کے پاس سونگھنے کی صلاحیت کتوں کی نسبت دو گنا جبکہ انسانوں کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ ہے۔ تحقیق دانوں نے یہ ثابت کیاہے کہ ہاتھیوں کی سونگھنے کی صلاحیت ان کے دفاع کے لئے بہت ضروری ہے، ہاتھی سونگھ کر خوراک، شکاریوں اور اپنے ساتھیوں کے درمیان تمیز کرسکتے ہیں۔
 
محمد سعد

محفلین
خدا کے بندو! کسی تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے کوئی ایسی معلومات تو دے دیا کرو کہ اس کو ڈھونڈنے میں کوئی مدد ملے۔ ریسرچ پیپر کا لنک، عنوان، یا محققین میں سے کسی کا نام جسے ہم گوگل سکالر تلاش میں ڈھونڈ نکالیں۔
 
زیک

مسافر

http://genome.cshlp.org/content/early/2014/07/16/gr.169532.113.abstract
 
ٹوکیو (ویب ڈیسک) ایک تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں انسان سے پانچ گنا اورسب جانوروںسے زیادہ سونگھنے کی صلاحیت ہاتھی میں موجودہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف ٹوکیو کی جانب سے کی گئی اس تحقیق کے نتائج کے مطابق افریقی ہاتھیوں کی سونگھنے کی صلاحیت سب سے تیز ہوتی ہے۔ اس نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ افریقی ہاتھیوں کے پاس دو ہزار جینز صرف اس چیز کے لئے ہوتے ہیں کہ وہ چیزوں کو سونگھ سکیں، گویا ہاتھی کے پاس سونگھنے کی صلاحیت کتوں کی نسبت دو گنا جبکہ انسانوں کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ ہے۔ تحقیق دانوں نے یہ ثابت کیاہے کہ ہاتھیوں کی سونگھنے کی صلاحیت ان کے دفاع کے لئے بہت ضروری ہے، ہاتھی سونگھ کر خوراک، شکاریوں اور اپنے ساتھیوں کے درمیان تمیز کرسکتے ہیں۔
معلوماتی ہے۔ شکریہ جناب۔
مطلب، آرمی ڈاگز کے ساتھ ایک عدد ہاتھی بھی ہونا چاہیئے:LOL:۔
 
خدا کے بندو! کسی تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے کوئی ایسی معلومات تو دے دیا کرو کہ اس کو ڈھونڈنے میں کوئی مدد ملے۔ ریسرچ پیپر کا لنک، عنوان، یا محققین میں سے کسی کا نام جسے ہم گوگل سکالر تلاش میں ڈھونڈ نکالیں۔
جی بالکل آئندہ ملحوظ خاطر رہے گا۔
 
Top