ہاتھ سے بنائے گئے فن پارے
دوست محفلین دسمبر 9، 2006 #2 بھائی جی فن پاروں کا کیا کرنا ان لوگوں نے اللہ کے نبی کو کس طرح پتھروں کی زینت بنا چھوڑا ہے۔
عمر سیف محفلین دسمبر 9، 2006 #3 میں تو اس بات سے انکار کرتا ہوں جس کو دیکھا ہی کسی نے نہیں اس کی تصویر بنا کر کہہ دینا اللہ کا نبی تو غلط ہوگا۔ یہ بس مٹی کے کچھ بت ہیں۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں۔
میں تو اس بات سے انکار کرتا ہوں جس کو دیکھا ہی کسی نے نہیں اس کی تصویر بنا کر کہہ دینا اللہ کا نبی تو غلط ہوگا۔ یہ بس مٹی کے کچھ بت ہیں۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں۔