ہانگ کانگ میں ٹی 20 ٹورنامنٹ جاری ہے۔
جہاں چھکوں کی برسات کچھ ایسے جاری ہے کہ "ہانگ کانگ سُپر سکسز" کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔
میچز کو لائیو دیکھنے کو تو کوئی لنک وغیرہ دستیاب نہیں ہوا۔
البتہ یہاں جھلکیاں وغیرہ کے لنکز مہیا کئے جائینگے۔

سب سے پہلے آج کی مصباح کی اننگ جہاں اُس نے 37 گیندوں میں 82 رنز بنائے۔
 
مصباح کی یونائیٹڈ اور سنگا کی گلیڈی ایٹر آمنے سامنے-
ہماری ہمدردیاں سنگا جی کے ساتھ است-چونکہ سنگا جی کے گلیڈی ایٹر کے مینٹر سر برائن چارلس لارا جی ہیں-

یونائیٹڈ 14 اوورز کے بعد 110-5
مصباح جی 35 رنز پر کھیل رہے--
 
آخری تدوین:
مصباح جی کے 50 بال 84 رنز کی بدولت یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 177-7 رنز بنائے-

اُمید ہے سنگا جی بھی عُمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کرینگے-
 

حسیب

محفلین
کل ایک دوست کہہ رہا تھا کہ اس گراؤنڈ میں 45 میٹر کی باؤنڈری ہے. اگرچہ مجھے اس بات پہ یقین نہیں ہے کیونکہ کرکٹ قوانین میں اتنی چھوٹی باؤنڈری کی اجازت نہیں ہے
عبداللہ محمد بھائی اس پہ روشنی ڈالیں
 
حسیب بھائی اس پر روشنی ڈالنے کے لئے پہلے لالٹین لیکر کونے کھدوروں میں تلاشنا پڑے گا-
ویسے آپکا دوست ایسا کچھ غلط بھی نہیں کہتا اگر 45 نہ بھی تو زیادہ دے زیادہ 50-55 میٹر ہو گی --

کل ایک دوست کہہ رہا تھا کہ اس گراؤنڈ میں 45 میٹر کی باؤنڈری ہے. اگرچہ مجھے اس بات پہ یقین نہیں ہے کیونکہ کرکٹ قوانین میں اتنی چھوٹی باؤنڈری کی اجازت نہیں ہے
عبداللہ محمد بھائی اس پہ روشنی ڈالیں
 

حسیب

محفلین
حسیب بھائی اس پر روشنی ڈالنے کے لئے پہلے لالٹین لیکر کونے کھدوروں میں تلاشنا پڑے گا-
ویسے آپکا دوست ایسا کچھ غلط بھی نہیں کہتا اگر 45 نہ بھی تو زیادہ دے زیادہ 50-55 میٹر ہو گی --
تو لالٹین ڈھونڈیں ناں :p

اصل میں رولز کچھ اور کہتے ہیں
The playing area shall be a minimum of 150 yards (137.16 metres) from
boundary to boundary square of the pitch, with the shorter of the
two square boundaries being a minimum 65 yards (59.43 metres). The
straight boundary at both ends of the pitch shall be a minimum of 70
yards (64.00 metres). Distances shall be measured from the centre of the
pitch to be used.
In all cases the aim shall be to provide the largest playing area, subject
to no boundary exceeding 90 yards (82.29 meters) from the centre of the
pitch to be used.
Any ground which has been approved to host international cricket prior
to 1st October 2007 or which is currently under construction as of this
date which is unable to conform to these new minimum dimensions
shall be exempt. In such cases the regulations in force immediately prior
to the adoption of these regulations shall apply.
 
حسیب بھائی یہ تو کافی نازک صورتحال ہے-
چونکہ بندہ ناچیز نے اپنی گنہ گار آنکھوں سے پروٹیز/کیویز گراؤنڈ میں 58 میٹر کی باؤنڈری بھی دیکھی ہے جبکہ یہاں تو کم از کم حد 59۔2 ہے- :unsure:o_O

تو لالٹین ڈھونڈیں ناں :p

اصل میں رولز کچھ اور کہتے ہیں
 

ابن توقیر

محفلین
فائنل میچ مونگ کوک میں کولون کینٹنز اور سٹی کیٹک کے درمیان جاری ہے،کولون کی ٹیم 6 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 73 رنز بناچکی ہے۔بابرحیات 41 اور سمتھ 28 رنز پر کھیل رہے ہیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
چالیس بالز پر 9 چوکوں اور 4 چھکوں کی بدولت 76 رنز بنا کر آوٹ ہوئے ہیں بابرحیات،150رنز ہوچکے ہیں 13 اعشاریہ 2 اوورز میں، 1 وکٹ۔
 

ابن توقیر

محفلین
ایک دلچسپ مقابلے اور ٹی ٹوئنٹی میلے کا اختتام کولون کینٹنز کی جیت پر ہوا۔222 رنز بنائے تھے کولون نے جس کے جواب میں سٹی کیٹک کی ٹیم 197 رنز بناسکی۔
 
Top