ساقی۔
محفلین
ہاں میں کر سکتا ہوں
اگر تم ہارنے کا سوچو گے تو ہار جاو گے
اگر تم سوچو گے کہ تم میں حوصلہ نہیں ہے تو خود میں حوصلہ نہیں پاو گے
اگر تم خواہش رکھتے ہو ئے بھی سوچو کہ جیت نہیں سکتے
تو امکان یہی ہے کہ تم جیت نہ سکو گے
اگر تم گنوانے کا سوچو گے تو گنوا دو گے
وہ، جو کچھ ہم دنیا میں حاصل کرتے ہیں
کامرانی کی ابتدا انسان کی آرزو سے ہوتی ہے
یہ سب کچھ تو انسانی ذہن پر منحصر ہوتا ہے
اگر تم سوچو گے کہ تم اعلیٰ ارفع ہو تو تم ہو
تمہیں بلند ہونے کے لیے سوچ کو بلند رکھنا ہو گا
پہلے اپنی ذات پر یقین کامل حاصل کرنا ہو گا
پھر تم جو چاہو گے پا سکو گے
زندگی کی بازی ہمیشہ
قوی اور تیز شخص ہی نہیں جیتتا ہے
بلکہ جلد یا بدیر وہی شخص جیتتا ہے
جو سوچتا ہے کہ وہ ایسا کر سکتا ہے
("شاہراہ کامیابی "سے اقتاس)