منبع
قیصرانی لائبریرین مارچ 30، 2013 #3 چند تصاویر جو آخر پر ہیں، میں بہت مزے کا نظم و ضبط دکھائی دے رہا ہے لوگ قطاروں میں بیٹھے ہیں
صرف علی محفلین مارچ 30، 2013 #4 طالبان کے اتنے مظالم کے بعد بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ولادت کا جشن اس طرح منعقد کرنا اچھی بات ہے افغانیوں کے حوصلوں کو داد دینا چاہیے۔
طالبان کے اتنے مظالم کے بعد بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ولادت کا جشن اس طرح منعقد کرنا اچھی بات ہے افغانیوں کے حوصلوں کو داد دینا چاہیے۔