حسان خان
لائبریرین
(ان تمام تصاویر کے لیے بی بی سی فارسی کو سپاس عرض ہے۔)
غربی افغانستان کی ولایت ہرات میں ایک بڑا کتابی میلہ منعقد ہوا تھا۔
اس کتابی میلے میں کتابوں کی نمائش اور فروخت کے لیے اکتیس اسٹال موجود تھے۔
ہرات کے محکمۂ اطلاعات و فرہنگ کے مطابق اس کتابی میلے کا مقصد کتاب خوانی کی ترویج ہے۔
ہرات کے کتابی میلے کا لوگوں نے گرمجوشی سے استقبال کیا ہے۔
افغانستان کی دیگر ولایتوں کی طرح ہرات میں بھی کتابوں کا مطالعہ اتنا نہیں ہوتا جتنا ہونا چاہیے۔
یہ ہرات میں ہونے والا دوسرا کتابی میلہ ہے۔
ہرات کا کتابی میلہ عوام کے لیے دس روز تک جاری رہے گا۔
اس کتابی میلے کو ولایتِ ہرات کے اتحادِ ناشران و کتاب فروشاں نے محکمۂ اطلاعات و فرہنگ کی مدد سے منعقد کرایا ہے۔
اس کتابی میلے میں کتابوں کی ایک لاکھ جلدیں نمائش کے لیے موجود ہیں۔
(ہرات افغانستان کے فارسی گو خطے کا شہر ہے، اس لیے عموماً فارسی کتب ہی نظر آ رہی ہیں۔)
اس میلے میں ادبی کتب بھی اپنی جگہ پر موجود تھیں۔
منبع