حوالہ مشکوک نظر آتا ہے :)
ابن رضا لائبریرین فروری 9، 2016 #21 محمد اسلم نے کہا: حوالہ مشکوک نظر آتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ناصر رانا محفلین فروری 9، 2016 #22 فرہنگ آصفیہ کےمطابق بھی نقصان ہے زیاں کا مطلب ضائع نہیں۔ لہذا ضیاع درست ٹھہرے گا۔ http://www.urduweb.org/mehfil/goto/post?id=536644#post-536644
فرہنگ آصفیہ کےمطابق بھی نقصان ہے زیاں کا مطلب ضائع نہیں۔ لہذا ضیاع درست ٹھہرے گا۔ http://www.urduweb.org/mehfil/goto/post?id=536644#post-536644
ابن رضا لائبریرین فروری 9، 2016 #23 ناصر رانا نے کہا: زیاں درست ہے یا ضیاع؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نے صرف زیاں یا ضیاع کے درست ہونے کے بارے میں بات کی ہے نہ کہ محاورے میں اس کے استعمال کی
ناصر رانا نے کہا: زیاں درست ہے یا ضیاع؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نے صرف زیاں یا ضیاع کے درست ہونے کے بارے میں بات کی ہے نہ کہ محاورے میں اس کے استعمال کی