ہر اسلامی مراسلہ کے عنوان میں متعلقہ اسلامی مسلک مکتب فکر کا نام ضرور شامل ہونا چاہئے

اگر متعلقہ اسلامی مسلک مکتب فکر کے نام کا ذکر نہیں ہے تو مخالف گروپ کے اراکین اس کو ضرورغلط ثابت کرنے کی کوشش کریں گے. جب کم علم نیم ملا کچھ ثابت کرے گا تو گڑبڑ ہو جائی گی
e.g. I am Sunni when some other claimed that correct method of paryer then I have strong desire /urge to prove it wrong as per my scholar. hope i have conveyed my concerned.
 
اردو محفل کو قومی، مذہبی، یا مسلکی اکھاڑہ بنانے سے گریز فرمائیں۔ آپ کو اپنا درست طریقہ بتانے سے کوئی نہیں روکتا لیکن دوسروں کو غلط ثابت کرنے میں جو توانائی صرف کریں گے اس کو کسی تعمیری کام کے لیے بچا رکھیں تو خوب ہوگا۔ عموماً ایسی ابحاث گالم گلوچ اور تلخیوں کی نہج پر جا پہنچتی ہیں اور مذہب بیزار احباب خندہ زن ہوتے ہیں۔ اردو محفل کی انتظامیہ سے یہ توقع نہ رکھی جائے کہ وہ کسی فریق کی طرفداری کریں گے یا حق و باطل کا انصاف کریں گے۔ ہاں اردو ویب کے قواعد و ضوابط کو پامال کرتی ہوئی کوئی بات کہیں نظر آئے تو اس کو رپورٹ کریں اور رپورٹنگ کے سبب کی وضاحت ضرور فرمائیں۔ :) :) :)
 

x boy

محفلین
اگر متعلقہ اسلامی مسلک مکتب فکر کے نام کا ذکر نہیں ہے تو مخالف گروپ کے اراکین اس کو ضرورغلط ثابت کرنے کی کوشش کریں گے. جب کم علم نیم ملا کچھ ثابت کرے گا تو گڑبڑ ہو جائی گی
e.g. I am Sunni when some other claimed that correct method of paryer then I have strong desire /urge to prove it wrong as per my scholar. hope i have conveyed my concerned.

مکتبہ فکر سب بیکار کی باتیں ہیں قرآن و سنہ صحیح احادیث سے کوٹ کریں
 
اردو محفل کو قومی، مذہبی، یا مسلکی اکھاڑہ بنانے سے گریز فرمائیں........
۔
First of All sorry to type in English, I am 100% agree wtih you, and my this suggestion is a method to avoid such issue.,
۔ آپ کو اپنا درست طریقہ بتانے سے کوئی نہیں روکتا لیکن دوسروں کو غلط ثابت کرنے میں جو توانائی صرف کریں گے اس کو کسی تعمیری کام کے لیے بچا رکھیں تو خوب ہوگا۔ عموماً ایسی ابحاث گالم گلوچ اور تلخیوں کی نہج پر جا پہنچتی ہیں اور مذہب بیزار احباب خندہ زن ہوتے ہیں۔ اردو محفل کی انتظامیہ سے یہ توقع نہ رکھی جائے کہ وہ کسی فریق کی طرفداری کریں گے یا حق و باطل کا انصاف کریں گے۔ ہاں اردو ویب کے قواعد و ضوابط کو پامال کرتی ہوئی کوئی بات کہیں نظر آئے تو اس کو رپورٹ کریں اور رپورٹنگ کے سبب کی وضاحت ضرور فرمائیں۔ :) :) :)
My assumption is that religious posts are for information and for followers to practise upon.
I have read many religious post here and find that most members are trying to prove wrong to each other.If one know that this post is not as per his school of thought/religon then he will not read it or will not object it.So there will be less arguments and communication will be positive
 

محمداحمد

لائبریرین
سورۃ الروم کی آیت 31 اور 32 ۔ ترجمہ مولانا احمد علی۔

(31) اسی کی طرف رجوع کیے رہو اور اس سے ڈرو اور نماز قائم کرو اور مشرکوں میں سے نہ ہوجاؤ ۔
(32) جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور کئی فرقے ہو گئے سب فرقے اسی سے خوش ہیں جو ان کے پا س ہے۔

(اگر ان آیات کے سیاق و سباق پر کچھ اندیشہ ہو تو سورۃ الروم کا مکمل ترجمہ /تفسیر اپنے پسندیدہ مترجم / مفسر کی زبانی پڑھ لیں۔ )

خاکسار کا خیال ہے کہ تمام مسلمانوں کو اُن چیزوں سے بچنا چاہیے جو تفریق اور تقسیم پیدا کرتی ہیں۔ اور اُن باتوں پر جمع ہونا چاہیے جو مسلمانوں میں مشترک ہیں۔

کوشش ہمیں یہ کرنی چاہیے کہ اللہ کی رسی (قران اور سنہ) کو مضبوطی سے تھامے رہیں اور باقی سب باتوں کو قران و سنت کے تابع رکھیں۔
 
Top