ایچ اے خان
معطل
اغا جی قلب،جگر، پھیپھڑا، کینسر سے لیکر جلد و بال کے علاج کے ماہر ہونےکے علاوہ پیر طریقیت بھی ہیں
میرا خیال ہے شاہد ہی کوئی جوہر ہے جو اس شخص میں رہ گیا ہو۔ اس کو تو پاکستان کا نشان حیدر ملنا چاہیے
ایچ اے خان ۔۔۔ تم اپنی دوائیاں باقاعدگی سے کیوں نہیں لیتے ۔ کم از کم اپنے ارسال کردہ اشتہار سے ہی مدد لو ۔ شاید مفت ہی علاج ہو جائے ۔