نیرنگ خیال
لائبریرین
لو جی آج سے ہر کام وقت پر ہوگا۔ اس خبر سے عوام میں خوشی کی لہر پائی جاتی ہے۔
اسی لیئے تو خبر آئی ہے کہ اب آئندہ سے ہوگا۔میں نہیں مانتی ۔ یہاں کوئی کام وقت پر نہیں ہوتا ۔
جب اب نہیں ہوتا تو آئندہ کیسے ہو سکتا ہے ؟اسی لیئے تو خبر آئی ہے کہ اب آئندہ سے ہوگا۔
وقت کی پابندی ۔ آپ گورا صاب کے باسیوں کو بتانا تھا کہ اب ہم باسی نہیں رہے ۔ اب ہمارا جذبہ وقت کی پابندی بیدار ہوچکا ہے۔ آپ نے پڑھا نہیں اس خبر سے عوامی حلقوں میں خوشی کی لہریہاں بلانے کے لیے شکریہ نین پر یہاں کرنا کیا ہے ویسے ؟
انقلاب ایسے ہی آتے ہیں"دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے"
آپکا ظرف ہے شرارت سمجھے وگرنہ ہم تو اب تک طنز ہی سمجھ رہے۔ اسی لیئے نیچے تصویر لگائی تھی کہ جو قوم پورا دن لائن میں لگی رہے وہ وقت کی اہمیت کو خاک سمجھے گی۔کل جب یہ خبر اخبار پر دیکھی تو ایسے لگا جیسے کوئی خبر روکی گئی ہے۔ لیکن پھر ایک دوسرے اخبار میں بھی یہی خبر دیکھی۔ بہتر مجھے تو ابھی بھی یہ کوئی شرارت ہی لگتی ہے۔
لو جی آج سے ہر کام وقت پر ہوگا۔ اس خبر سے عوام میں خوشی کی لہر پائی جاتی ہے۔
واہ واہ سر ندرت خیال غالباً اسے ہی کہتے ہیں کیوں کہ نیرنگ خیال تو میں ہوںلو جی ۔۔۔ ۔ یہ کیا خبر ہوئی ۔۔۔ ۔ خبر تو کچھ یوں ہونی تھی ۔
آج سے ہر کام وقت پر ہوگا ۔ اس خبر سے عوام میں تشویش کی لہر پا ئی جاتی ہے ۔
واہ واہ سر ندرت خیال غالباً اسے ہی کہتے ہیں کیوں کہ نیرنگ خیال تو میں ہوں
بالکل مگر ظفری بھائی سے دشمنی کیا ہےندرت تو لڑکی کا نام ہوتا ہے۔۔ بتاتی ہوں بھابھی کو