فرحان محمد خان
محفلین
ہر گام پہ سجدہ کراے لغزشِ مستانہ
مستی میں بھی واجب ہیں آدابِ صنم خانہ
یہ شمع کی محتاجی توہینِ محبت ہے
جلنا ہے تو خود جل جا اے ہمتِ پروانہ
ہر روز نئے کعبے بن بن کے بگڑتے ہیں
جاری ہے رائیس اب تک تعمیرِ صنم خانہ
مستی میں بھی واجب ہیں آدابِ صنم خانہ
یہ شمع کی محتاجی توہینِ محبت ہے
جلنا ہے تو خود جل جا اے ہمتِ پروانہ
ہر روز نئے کعبے بن بن کے بگڑتے ہیں
جاری ہے رائیس اب تک تعمیرِ صنم خانہ
رئیس امروہوی