محمد وارث
لائبریرین
السلام علیکم،
پاکستان کے مایہ ناز اور بین الاقوامی شہرت کے حامل خطاط، شفیق الزماں پر انور انصاری کا ایک خوبصورت مضمون، اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد کے سہ ماہی مجلے 'ادبیات' شمارہ 35، 36، 1996ء میں چھپا تھا جس میں ان کی خطاطی کے خوبصورت نمونے بھی شامل ہیں۔
ہفتۂ شعر و ادب کے حوالے سے اسی مضمون کو سکین کر کے خطاطی کے شائقین کیلیے پیش کر رہا ہوں، معذرت خواہ ہوں کہ اس کو برقیا نہ سکا کہ اسکی ہمت و طاقت اپنے آپ میں نہ پائی۔ امید کرتا ہوں کہ خطاطی کے شائقین یا اردو محفل کی لائبریری ٹیم ہمت کر کے شاید اس کو برقیا سکیں۔
والسلام