تعارف ہمارا تعارف

1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
محمد ابوبکر
سفیر ختم نبوت مولانا محمدمنظور احمد چنیوٹی رحمتہ اللہ علیہ نے
2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
ڈاکٹر
دوستوں نے رکھا تھا
میں نے آئی ٹی ڈاکٹر بنا دیا
3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
20 سال
4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
لاہور گزشتہ تین سال سے
5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
ڈی اے ای آئی ٹی
6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
کمپیوٹر،انٹرنیٹ کتابیں پڑھنا
ویب ڈیزائننگ
7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
سٹوڈنٹ
انٹرن شپ کی تلاش
8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
آئی ٹی میں ہاتھ پیر ماربے ہیں
انشاء اللہ
9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
گوگل انکل
 

نایاب

لائبریرین
محترم ابوبکر صاحب محفل ارودو پر دلی خوش آمدید
اچھا لگا آپ کے بارے جان کر ۔
آتے رہیئے گا کچھ سیکھنے سیکھانے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ انکل
آپ کو سب انکل ہی کہتے ہیں نا؟؟؟
ویسے ایک بات پوچھنا تھی
ہمارے اہل علم حضرات نو آموز اراکین کی مدد اتنی کم کیوں کرتے ہیں؟
کوئی نام سے پکارتا ہے، کوئی بھائی اور کوئی چچا، چاچو اور انکل کے نام سے۔

یہاں تو سب ہی ایکدوسرے کی بھرپور مدد کرتے ہیں۔

آپ کو یہ شکایت کیونکر ہوئی؟
 
کوئی نام سے پکارتا ہے، کوئی بھائی اور کوئی چچا، چاچو اور انکل کے نام سے۔

یہاں تو سب ہی ایکدوسرے کی بھرپور مدد کرتے ہیں۔

آپ کو یہ شکایت کیونکر ہوئی؟
میں نے جب بھی کوئی دھاگہ بنایا ہے
بہت لیٹ اور بہت کم ریسپانس ملا ہے
مجھے اندازہ ہے سب بہت مصروف ہوتے ہیں
اور کام بھی ہمارے فائدے کے ہی کر رہے ہوتے ہیں
لیکن اگر تھوڑا سا ٹائم نکال کے جوابات دے دیں تو
ان شاء اللہ انہیں بھی بہت سے کام کرنے والے مل جائیں گے
 
Top