ہماری ایک اور غزل۔۔۔ یہ بھی شاید تک بندی ہی ہے :)

دنیا میں روشنی پھیلی ہے
پر آنکھ تمھاری میلی ہے
کچھ روز میں کالونی ہوگی
اس وقت جہاں پر پیلی ہے
بالائی دودھ اور مکھن کب
اب برگر سینڈوچ جیلی ہے
ایڈورڈ سے پیار ہے تم کو بھی
میرے بھی خیال میں ہیلی ہے
ہائے اردو ہائے اردو
ہیڈ، فٹ، ہارٹ اور بیلی ہے

محمد خرم یاسین
 
Top