الف نظامی
لائبریرین
آپ کو اِس مفاہمت کی نوعیت کا علم نہیں۔یہ مفاہمت تو پچھلی دو حکومتوں میں بھی تھی۔ پھر وہ تجربہ کیوں ناکام رہا؟
آپ کو اِس مفاہمت کی نوعیت کا علم نہیں۔یہ مفاہمت تو پچھلی دو حکومتوں میں بھی تھی۔ پھر وہ تجربہ کیوں ناکام رہا؟
اگر پی پی اور ن لیگ کی حکومتیں ملک کے وسیع تر مفاد میں ہوتی تو ان کو ہٹا کر تحریک انصاف کو سامنے لانے کی ضرورت نہ پڑتی۔ ابھی تھوڑا صبر کریں۔ یہ باجوہ ڈاکٹرائن کی ہائبرڈ رجیم کم از کم 10 سال چلے گی۔آپ کو اِس مفاہمت کی نوعیت کا علم نہیں۔
ہائے ناروے والوں کی خواہشیںاگر پی پی اور ن لیگ کی حکومتیں ملک کے وسیع تر مفاد میں ہوتی تو ان کو ہٹا کر تحریک انصاف کو سامنے لانے کی ضرورت نہ پڑتی۔ ابھی تھوڑا صبر کریں۔ یہ باجوہ ڈاکٹرائن کی ہائبرڈ رجیم کم از کم 10 سال چلے گی۔
یہ خواہشیں آپ کے اپنے آرمی چیف کی ہیں۔ہائے ناروے والوں کی خواہشیں
یہ خواہشیں آپ کے اپنے آرمی چیف کی ہیں۔
ہاہاہا ، ناکام فلسفہ
حکومت ناروے واپس جا چکی ہے۔
حضرت۔۔۔ بری بات۔۔۔ ایسے کسی کی تصحیح نہیں کی جاتی۔ہائے ناروے والوں کی خواہشیں