الف نظامی
لائبریرین
اگست 2013؛ استعمال کردہ یونٹ 820 ؛بل 9،854 روپے
جون 2014؛ استعمال کردہ یونٹ 801؛ بل15،368 روپے
آن لائن بجلی کا بل دیکھیں
متعلقہ:
سستی بجلی
آخری تدوین:
پاکستان میں انرجی مکس؛energy mixکیا پاکستان میں بجلی کی قیمت موسم اور ڈیمانڈ کے ساتھ نہیں بدلتی؟
اس کا میرے سوال سے کیا تعلق ہے؟پاکستان میں انرجی مکس؛energy mix
گردشی قرضے- circular debts
قرض کا شرح سود اور بجلی چوری کا تاوان صارفین ادا کریں
وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے 1990 کی دہائی میں بجلی کی نجی پیداواری کمپنیوں (آئی پی پیز)سے معاہدے کئے تھے اس کے مطابق ہم اس بجلی کی قیمت ادا کرنے کے بھی پابند ہیں جو وہ پیدا ہی نہیں کررہے۔
یعنی کہ صورتِ حال اتنی بھی بلیک اینڈ وائٹ نہیں جیسے آپ کا سوال ہے۔ انرجی مکس میں ہائیڈل کی شرح بہت کم ، زیادہ تر تھرمل پر انحصار اور وہ بھی آئی پی پیز کے شرمناک معاہدوں کے تحت جس سے گردشی قرضوں کے بلیک ہول نے بجلی صارفین کو تنگ کیا ہوا ہے۔مزید یہ کہ گردشی قرضے کی شرح سود بھی صارفین ادا کریں اور اس بجلی کی قیمت بھی ادا کریں جو ابھی پیدا ہی نہیں کی گئی۔اس کا میرے سوال سے کیا تعلق ہے؟