تو کیا سارا الزام اپنے نازک سے سر پر لے لیں ۔آپ کس مرض کی دوا ہیں ۔لنکا آپ ڈھاتے پھرتے ہیں۔۔۔
نام ہمارا لگاتے ہیں۔۔۔
ہمارا یہاں دور دور تک تذکرہ تھا نہ نام و نشان۔۔۔
زبردستی گھسیٹا ہمیں!!!
کوئی بات نہیں آپ اپنے مشاغل ہی تحریر کر دیں ہم کام چلا لیں گے ۔بچوں کے مشاغل ہم کیا لکھیں۔۔۔
ہمیں تو یہ بڑے میاں ہی نہیں چھوڑتے!!!
ہمارے مشاغل جملہ پارلیمانی آداب کے خلاف نہ ثابت ہوجائیں!!!کوئی بات نہیں آپ اپنے مشاغل ہی تحریر کر دیں ہم کام چلا لیں گے۔
بھئی اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں دے سکتے ، اشاعت اپنی ذمےداری پر کیجیے گا ۔ہمارے مشاغل جملہ پارلیمانی آداب کے خلاف نہ ثابت ہوجائیں!!!
ہم اپنی پوری ذمہ داری پر اس قسم کی اشاعت سے باز رہتے ہیں!!!بھئی اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں دے سکتے ، اشاعت اپنی ذمےداری پر کیجیے گا ۔
ہائے ہائے۔ یہ ایمی گڑیا میرے ہاتھ لگے تو میں اس کو بالکل نہ چھوڑوں۔ خوب پیار کروں اور اس کے ساتھ خوب کھیلوں۔
یہاں پہ رکھے اکثر صوفے وغیرہ مٹی کے بنے ہیں۔
اللہ آپ کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!ہائے ہائے۔ یہ ایمی گڑیا میرے ہاتھ لگے تو میں اس کو بالکل نہ چھوڑوں۔ خوب پیار کروں اور اس کے ساتھ خوب کھیلوں۔
بہن نہ ہونے کی وجہ سے بچیوں سے انتہا درجے کی محبت۔ آپ لوگ سمجھ سکتے ہیں۔
ماشاء اللہ
حفصہ کا آرٹ ورک
ماشاء اللہ
لمبی ہے غم کی شام، مگر شام ہی تو ہے
زبردست ۔۔ دیکھ کر بھوک بڑھ گئی ۔مئی 2019 میں ایمی کا بنایا دوسرا پزا