ہمارے "خوشی محمد " کا مسئلہ

آج میں نے خوشی محمد کی ڈائری لکھنے کے لئے ٹیکسی ڈرائیور کی ڈائری نام کے تھریڈ کو ایکسس کرنے کی کوشش کی تو معلوم ہوا کچھ خرابی ہے ۔ اب موڈیریٹرز سے درخواست ہے کہ میرا اس تھریڈ میں لکھنے کا حق بحال کردیں اور اگر کچھ مسئلہ ہے تو مجھے بتائیں تاکہ اسے حل کیا جاسکے ۔

آپ کا فیصل
 

تیشہ

محفلین
خوشی محمد کا نام بدل کر دیکھیے کیا پتا مسلہ حل ہوجائے ۔ :confused: ۔؟






(
zzzbbbbnnnn.gif
)
 
فیصل عظیم, آپ کو اس صفحہ پر داخل ہونے کی اجازت نہیں. شاید مندرجہ ذیل اسباب میں سے کوئی ایک سبب ہو :

شاید آپ کا اکاونٹ اس فورم کیلئے کارآمد نہیں ،
شاید آپ کسی ممبر کو تنگ کررہے ہیں ،
کیا آپ ناظم یا کسی Vip ممبر کے کام میں دخل اندازی کررہے ہیں ،
شاید آپ کو منتظم اعلیٰ نے اس لئے روک دیا کہ آپ کا اکاونٹ ختم ہوگیا ہے ،
یا پھر آپ نے اپنا اکاونٹ فعال ہی نہیں کیا ۔ ۔ ۔
منتظم اعلیٰ سے اپنا یہ شکوہ دفتر شکایات میں پیش کرسکتے ہیں ۔ ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
جناب ان میں سے کوئی مسلہ نہیں ہوگا یقینا غلطی سے ایسا ہوا ہوگا ، ابھی نبیل،زکریا اور شمشاد ص آکر پڑھے گے تو ٹھیک کرجائے گے ۔

:chalo:
 
مجھے علم ہے کہ ان میں سے ایک بھی مسئلہ نہیں ہے کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو میں یہ پیغام پوسٹ ہی نہیں کرتا ۔ دیگر یہ کہ خوشی محمد کا نام تو پہلے سے ہی تبدیل شدہ ہے اب اسے اور کیا تبدیل کرنا ۔ بیچارہ کئی دن بیمار رہا پھر رمضان آگیا اور ابھی کل ہی ملا تو ان باتوں کا پتہ چلا ۔ کچھ باتیں کر گیا سوچا لکھ ڈالوں ۔ آیا تو آگے سے یہ ایرر آرہا تھا ۔ خیر کوئی بڑا مسئلہ نہیں ۔ آج نہیں تو کل سہی
 
فیصل عظیم, آپ کو اس صفحہ پر داخل ہونے کی اجازت نہیں. شاید مندرجہ ذیل اسباب میں سے کوئی ایک سبب ہو :

شاید آپ کا اکاونٹ اس فورم کیلئے کارآمد نہیں ،
شاید آپ کسی ممبر کو تنگ کررہے ہیں ،
کیا آپ ناظم یا کسی Vip ممبر کے کام میں دخل اندازی کررہے ہیں ،
شاید آپ کو منتظم اعلیٰ نے اس لئے روک دیا کہ آپ کا اکاونٹ ختم ہوگیا ہے ،
یا پھر آپ نے اپنا اکاونٹ فعال ہی نہیں کیا ۔ ۔ ۔
منتظم اعلیٰ سے اپنا یہ شکوہ دفتر شکایات میں پیش کرسکتے ہیں ۔ ۔ ۔




کہانی پھر وہی ہے

آج کچھ تھا پوسٹ کرنے کو تو پرانا مرض پھر عود کر آیا
 
Top