ہمارے پسندیدہ اشعار میں سے کچھ

Ahsan Ahmad

محفلین
ہمارے پسند کے اشعار میں سے محض تین پیشِ خدمت ہیں ۔

ابھی ذوقِ اذیت جانے کیا کیا گل کھلائے گا ،۔
ہمیں ان سے شکایت ہے کہ وہ برہم نہیں ہوتے ۔۔

عطا کیا ہے تجھے خدا نے بلند کیسا مقام ساقی ،۔
کہ تیرے ساغر کی ایک گردش ہے گردشِ صبح و شام ساقی ۔۔

میری نظر کے لیے آسماں نئے لاؤ
میں ان ستاروں سے اس کہکشاں سے کھیل چکا ۔۔
 
Top