اُڑنا تو مجھے بھی ہے لیکن اس پیراگلائیڈنگ کلب کی ممبر شپ فیس بہت زیادہ ہے۔مُجھے نہیں پتہ کیسے ،،، پر مُجھے بھی اُڑنا ہے ،،،، !!!!!
یہ ہے ناروے کا قدرتی اور معاشرتی حسن۔ جو حسین اور جنتی مناظر دیکھنے کیلئے دوسروں کو دور درازکا سفر کرنا پڑتا ہے وہ ہمیں اپنے گھر سے باہر ہی مل جاتے ہیں۔سپر زبردست
کہاں کافروں کی سرزمین کو جنت قرار دے رہے ہیں ، کفر کے فتویٰ لگ گئے تو۔۔۔۔۔۔۔یہ ہے ناروے کا قدرتی اور معاشرتی حسن۔ جو حسین اور جنتی مناظر دیکھنے کیلئے دوسروں کو دور درازکا سفر کرنا پڑتا ہے وہ ہمیں اپنے گھر سے باہر ہی مل جاتے ہیں۔
یہ کافر ہوتے ہوئے بھی مومنین سے بہتر عملی اخلاق کا مظاہرہ کرتے ہیں۔کہاں کافروں کی سرزمین کو جنت قرار دے رہے ہیں ، کفر کے فتویٰ لگ گئے تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔
وہ تو مصنوعی حسن ہےیہ ہے ناروے کا قدرتی اور معاشرتی حسن۔ جو حسین اور جنتی مناظر دیکھنے کیلئے دوسروں کو دور درازکا سفر کرنا پڑتا ہے وہ ہمیں اپنے گھر سے باہر ہی مل جاتے ہیں۔
وہ تو مصنوعی حسن ہے
یہ دیکھو قدرتی حسن کے کرشمے ،کسی کے گھر کے سامنے اڑتے کاگے(کوے)
امریکہ میں یہ بہت عام ہیں۔ کسی دن انکی تصاویر اتار کر یہاں شیئر کریں۔پیراگلائڈرز کا تو نہیں پتا لیکن کل بہت سے ہاٹ ایئر بیلون اڑتے دیکھے
اس میں ہمارا قصور ہے، اسلام کی تعلیمات کا نہیںیہ کافر ہوتے ہوئے بھی مومنین سے بہتر عملی اخلاق کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
زندگی عمل سے بنتی ہے، کتابوں یا جذبہ ایمانی سے نہیں۔اس میں ہمارا قصور ہے، اسلام کی تعلیمات کا نہیں
وہ تو مصنوعی حسن ہے
یہ دیکھو قدرتی حسن کے کرشمے ،کسی کے گھر کے سامنے اڑتے کاگے(کوے)
جذبہ ایمان عمل پر ابھارتا ہے۔زندگی عمل سے بنتی ہے، کتابوں یا جذبہ ایمانی سے نہیں۔