سیما آپی ماشاء بہت ہی شفیق ہستی ہیں۔ ہر رکن کا خیال رکھتی ہیں۔ سب کے لیے ہر وقت دعائیں کرتی ہیں۔ اللہ تعالی انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیا کے لیے ڈھیروں دعائیں ،ہم سمجھے وہ پی ایس ایل میں مصروف ہیں ۔ اور اُنکی طبعیت ناساز تھی ۔اب بہتر ہیں ۔ہماری ڈھیر ساری دعایں ۔۔۔
مالک ہمارے بھیا کو سلامت رکھے شاد و آباد رکھے ۔اور ہر مشکل اور بیماری سے محفوظ رکھے آمین الہی آمین ۔۔
اللہ پاک صحت عطاء فرمائیںعبد الرؤف بھائی چیسٹ انفیکشن ہوئی تھی جس کی وجہ سے سانس لینے میں تکلیف ہوئی۔ اب الحمد للہ بہت بہتر ہے۔
جزاک اللہ خیر
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
اوہو ہم تو واقعی یہی سوچ رہے تھے کہ یا تو آپ میچ دیکھنے میں مصروف ہیں یا پھر وطن واپسی کی تیاریوں میں۔خدا سے دعا ہے کہ آپ کو صحت کامل و شفائے عاجل عطا فرمائے !!عبد الرؤف بھائی چیسٹ انفیکشن ہوئی تھی جس کی وجہ سے سانس لینے میں تکلیف ہوئی۔ اب الحمد للہ بہت بہتر ہے۔
جزاک اللہ خیر
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
ہمارا تو خیر کوئی ذکر ہی نہیں!!!اعجاز بھائی، شعیب بھائی، تابش بھائی، عاطف بھائی، وجی بھائی، اُم عبد الوھاب صاحبہ، بابا جی، نور بہنا آپ سبکا مشکور و ممنون آپ کی دعاؤں کے لیے آور آپ کی نیک خوہشات کے لیے۔ جزاک اللہ خیر۔