قیصرانی
لائبریرین
اللہ کا کرم ہے آپی، میں بالکل ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں؟ کیسی ہیں اور گھر میں سب خیریت ہے؟اسی وجہ سے بیمار ہوئے تھے نین تبھی مار رہی ہوں کہ پھر نا کرنا ایسا
کیسے ہیں آپ قیصرانی
اللہ کا کرم ہے آپی، میں بالکل ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں؟ کیسی ہیں اور گھر میں سب خیریت ہے؟اسی وجہ سے بیمار ہوئے تھے نین تبھی مار رہی ہوں کہ پھر نا کرنا ایسا
کیسے ہیں آپ قیصرانی
جی الحمد اللہ دعا ہے آپکیاللہ کا کرم ہے آپی، میں بالکل ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں؟ کیسی ہیں اور گھر میں سب خیریت ہے؟
میری دعا پر رہیں تو پھر رہ ہی گئیں مذاق کر رہا ہوں۔ جی بالکل دعائیں تو ہمیشہ بہنوں کے ساتھ ہوتی ہیںجی الحمد اللہ دعا ہے آپکی
پھر پرمزاح کی ریٹنگ کیوں دی کیا دعا نہیں کرتےمیری دعا پر رہیں تو پھر رہ ہی گئیں مذاق کر رہا ہوں۔ جی بالکل دعائیں تو ہمیشہ بہنوں کے ساتھ ہوتی ہیں
لیں جی میں نے بدلہ لے لیاایسے ہی مذاق میں ریٹنگ کر دی۔ سوری اگر آپ کو برا لگا
ارے نہیں اپیا! صرف آج ٹیم کے ساتھ لنچ باہر ہے۔ اور کل اک دوست کی طرف سے دعوت تھی۔ وگرنہ اب تو گھر کا کھانا کھا رہا ہوں۔ بیگم صاحبہ واپس تشریف لے آئیں ہیں۔اللہ آپکو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے
آج پھر غائب ہیں آپ اور باہر کا کھانا پھر بھی کھا رہے ہیں نا
گئے وہ دن جب پٹنا باعث شرمندگی تھا۔کھانا کہاں، اب تو مار ہی کھا رہے ہیں بے چارے
ارے نہیں۔ ذرا ڈرامے بازی کر رہا تھا کہ آپ تھوڑا سا کنفیوز ہو جائیں۔ پر آپ بھی میری ہی آپی ہیں، مجال ہے جو ذرا بھی کنفیوز ہو ئی ہوںلیں جی میں نے بدلہ لے لیا
ایک تو میں آپ کے اس ٹریڈ مارک( )سے بہت تنگ ہوں
اور مجھے برا ورا کچھ نہیں لگتا اگر لگے بھی تو میں بھی انگلیوں میں جان رکھتی ہوں اور حساب برابر کی پالیسی پر یقین
ہا ہائے شدہ شدہ بے چارےارے نہیں اپیا! صرف آج ٹیم کے ساتھ لنچ باہر ہے۔ اور کل اک دوست کی طرف سے دعوت تھی۔ وگرنہ اب تو گھر کا کھانا کھا رہا ہوں۔ بیگم صاحبہ واپس تشریف لے آئیں ہیں۔
گئے وہ دن جب پٹنا باعث شرمندگی تھا۔
ان حربوں سے بس ہم پریشان ہوتے ہیں قیصرانی بھائیارے نہیں۔ ذرا ڈرامے بازی کر رہا تھا کہ آپ تھوڑا سا کنفیوز ہو جائیں۔ پر آپ بھی میری ہی آپی ہیں، مجال ہے جو ذرا بھی کنفیوز ہو ئی ہوں
پتہ نہیں یہ ہاہائے لکھا ہے یا بابائےہا ہائے شدہ شدہ بے چارے
عقل لڑانے کی کوشش کی؟ہان اسکے باوجود میں نے اپنی عقل لڑانے کی کوشش کی اور آپ نے اپنے نمبر بڑھانے کی مجھے جوابات بتا کر
میں نے تو جو جو ناول وہاں لکھے تھے سب ہی پڑھے ہوے ہیںاسکا مطلب ہے کہ پڑھ رکھی ہے سچی میں۔میرا بھی پسندیدہ ہے
اس کا فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوںپھر آپ ہیں یا نہیں؟؟؟
نہیں پہلے میں بچہ تھا اب میرے بچے ہیںجبکہ آپ تو بچے ہیں ابھی
شکریہ بہت بہت
پھر ہمارا کیا قصور
بس دعا کریں جلد سے جلد اکیڈمی تیار ہو جائے اور میں وہاں اچھی طرح سے بچوں کو پڑھانے لگ جاؤں تو پھر کچھ نا کچھ لکھتا رہا کروں گا انشاءاللہمیرا مطلب تھا کہ آپ وین میں جاتے ہیں نا کہ پیدل
کیوں خرم لکھا کریں نا اتنا اچھا تو لکھتے تھے مزا آتا تھا اور روز نئے نئے ٹاپکس بھی پوسٹ کرتے تھے آپ
ہوتا ہے۔ میں بھی ان مراحل سے گذر چکا ہوںان حربوں سے بس ہم پریشان ہوتے ہیں قیصرانی بھائی
پتہ نہیں یہ ہاہائے لکھا ہے یا بابائے