نیرنگ خیال
لائبریرین
بوٹی لانے والا آدمی بدل لیں اب آپ۔۔۔۔ہر بار چار جواب۔۔۔ کتنی مستقل مزاج ہوں میں
ہیں ناں
بوٹی لانے والا آدمی بدل لیں اب آپ۔۔۔۔ہر بار چار جواب۔۔۔ کتنی مستقل مزاج ہوں میں
ہیں ناں
بھولا نہیں ہوں میں لڑکیجیسے میں نے ایک دن نیرنگ بھیا کو کہا بہنا کیا ہوگیا آپ کو
میری بڑی بہن بھی آپکی ہم نام ہے۔ اور وہ مجھے نینی ہی کہتی ہے۔ اسکا نک نیم بھی آپ والا ہی ہے۔میں تو کہتی ہوں نین بھیا کو نینی بھیا میں نے اپنے نام سے ملا کر ان کا نام رکھ چھوڑا ہے
اور نہیں تو کیا۔۔۔ ہی ہی ہی پھر ہم کوئی گیم کھیلیں گے۔ میمی، عینی نینی مو۔۔کیچ دا ٹائیگر بائے دا ٹو
نین بھیاا ایویں ہیبوٹی لانے والا آدمی بدل لیں اب آپ۔۔۔ ۔
میں تو روز ہی کھاتی ہوں مرچمجھے بھی یہی لگتا ہے
بھولا نہیں ہوں میں لڑکی
میری بڑی بہن بھی آپکی ہم نام ہے۔ اور وہ مجھے نینی ہی کہتی ہے۔ اسکا نک نیم بھی آپ والا ہی ہے۔
یہاں میرا ذکر خیر ہو رہا اور میں بے خبر
اسی لیے ناں۔۔ ہی ہی ہیمیں تو روز ہی کھاتی ہوں مرچ
میمی۔۔۔۔ یعنی کے مقدس یعنی کے آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے نک نیمز کتنے ملتے ہیں ناں نین بھیا
ہی ہی ہی ہی
عینی، میمی اور نینی
نہیں سس میں نے نہیں دیکھاتا نا اُن کا نام وسے بھی وہ آپنا اوتار تبدل کر نے کی وجہہ سے بھی پتا نہیں چلا مجھے وہ بھائی ہیں کے سساسی لیے ناں۔۔ ہی ہی ہی
یعنی بات پہلے صرف انیس بھائی تک محدود تھی۔ اب انکے بیٹے کو بھی بیچ میں رگڑا جا رہا ہے۔ جلد یا بدیر اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانی پڑے گی۔نہیں سس میں نے نہیں دیکھاتا نا اُن کا نام وسے بھی وہ آپنا اوتار تبدل کر نے کی وجہہ سے بھی پتا نہیں چلا مجھے وہ بھائی ہیں کے سس
وہ کیوں بچُومیمی۔۔۔ ۔ یعنی کے مقدس یعنی کے آپ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
میں آج سے اپنا مختصر نام بدل رہا ہوں۔ کل محفل کے اخبار میں اشتہار دے دیا جائے گا۔
نہیں سس میں نے نہیں دیکھاتا نا اُن کا نام وسے بھی وہ آپنا اوتار تبدل کر نے کی وجہہ سے بھی پتا نہیں چلا مجھے وہ بھائی ہیں کے سس
افف محفل میں آپ کو پتا ہے ایک تو ہوگئے محب بھیا ان کی بہنا کا نام بھی عینی ہےبھولا نہیں ہوں میں لڑکی
میری بڑی بہن بھی آپکی ہم نام ہے۔ اور وہ مجھے نینی ہی کہتی ہے۔ اسکا نک نیم بھی آپ والا ہی ہے۔
یہاں میرا ذکر خیر ہو رہا اور میں بے خبر
کیوں کہ ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ مت کھائیں۔ اصلی نیرنگ مہر دیکھ کر مراسلہ پڑھیں۔وہ کیوں بچُو
یہ فکر تو مجھے اور عینی کو ہونی چاہیے ناں کہ آپ کے دھوکے میں ہماری شامت نہ آجائے کہیںکیوں کہ ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ مت کھائیں۔ اصلی نیرنگ مہر دیکھ کر مراسلہ پڑھیں۔
بالکل صحیح کہایہ فکر تو مجھے اور عینی کو ہونی چاہیے ناں کہ آپ کے دھوکے میں ہماری شامت نہ آجائے کہیں
یہ فکر تو مجھے اور عینی کو ہونی چاہیے ناں کہ آپ کے دھوکے میں ہماری شامت نہ آجائے کہیں
ہیں ناں عینیبالکل صحیح کہا
یہ تو پوری محفل جانتی کہ کون بیچارہ دھوکے میں مارا جا سکتا۔
اور عینی کو دیکھو کیسے بھاگ کر متفق ہوئی ہے۔
بس جہان سچائی ہوگی وہاں میرا اور مقدس کا پہنچنا لازمی ہےیعنی کہ ہم۔۔۔ ۔ عینی سچائی کا ساتھ دیتی ہے