بنت شبیر
محفلین
پیر کامل
دال چاول
مرغیاں اور بکریوں کا فارم
شاعری کرنا
نصرت فتح علی خان
ماں بیٹے کا
موٹر سائیکل
قمیض شلوار
پریم چند
جی جی جی آپ تو اس سے بھی کہیں زیادہ خاطر تواضع کے لائق ہیں ویسے بس میں نے ہی ہتھ ہولا رکھا ہوا تھایہ تو مجھے لگتا ہے بہت تعریف ہو رہی ہے میری
ایڈمشن فارم؟میرا خواب
مرغیاں اور بکریوں کا فارم
آپ خود دین گے بھیا لیکن کل دیجئے گا ابھی میں رہ گئی ہوںتعبیر آپی جواب میں نے دینے ہیں یا آپ نے
اس پرچے میں ( مجھ سے )فیل ہونے والوں کو بھی مستقل فیل ہونے اور مستقل مزاجی کے لیے انعام ملنا چاہیےخرم آپ خود جوابات لکھیں گے اور انعامات بھی نہیں بتائے آپ نے کہ کیا ہونگے
میں نا ہوں تو آپ میں سے کوئی بھی اس دھاگے کے بارے میں عینی سے پوچھ سکتا ہے
اس کے جوابات مجھے پتہ ہیں سو آپ بے فکر رہیںاس پرچے میں ( مجھ سے )فیل ہونے والوں کو بھی مستقل فیل ہونے اور مستقل مزاجی کے لیے انعام ملنا چاہیے
یہ اپنے انیس بھیا سس کب سے ہو گئےاففففففففففففف آپ بھی نا سس اتنا سمجھ نہیں پائی
ہی ہی ہی عینی آپ بھی ناںجیسے میں نے ایک دن نیرنگ بھیا کو کہا بہنا کیا ہوگیا آپ کو
میں تو کہتی ہوں نین بھیا کو نینی بھیا میں نے اپنے نام سے ملا کر ان کا نام رکھ چھوڑا ہےہی ہی ہی عینی آپ بھی ناں
ویسے نین بھیا کو اب ہم نیناں بہنا کہنا شروع کر دیتے ہیں
ہی ہی ہی ہی ہی ۔۔۔ ہم سب کے نکس ایک سے ہو گئے۔۔۔ آپ عینی، وہ نینی اور میں میمیمیں تو کہتی ہوں نین بھیا کو نینی بھیا میں نے اپنے نام سے ملا کر ان کا نام رکھ چھوڑا ہے
واہ یہ تو زبردست ہوگیا!ہی ہی ہی ہی ہی ۔۔۔ ہم سب کے نکس ایک سے ہو گئے۔۔۔ آپ عینی، وہ نینی اور میں میمی
اور نہیں تو کیا۔۔۔ ہی ہی ہی پھر ہم کوئی گیم کھیلیں گے۔ میمی، عینی نینی مو۔۔کیچ دا ٹائیگر بائے دا ٹوواہ یہ تو زبردست ہوگیا!