خرم شہزاد خرم
لائبریرین
یہ کیا یہاں تو جواب بھی دے دیے گے ہیں لیکن میں نے جواب نہیں دیکھے تھے اس لیے مجھے بھی مقابلے میں شامل کیا جائے پلیز
انشاءاللہ اگلی باری دشمنوں کی ہی ہوگی،،بس یار پوزیشن نکل کر دشمنوں کے پاس نہیں جانی چاہیے اب۔۔۔
یہ کیا یہاں تو جواب بھی دے دیے گے ہیں لیکن میں نے جواب نہیں دیکھے تھے اس لیے مجھے بھی مقابلے میں شامل کیا جائے پلیز
10 پوائنٹس لے کر میں نے کونسا ورلڈ کپ جِت لینا تھا
میں ایویں ای تکا لگا کر جیتنے والوں کی طرح
تکے کو اپنی محنت نہیں کہتا
آپکے بیانات تو آپس میں نہیں ملتے۔ میں اب کیا کہوں اس پرتُکے والی جیت سے اچھی محنت والی ہار ہوتی ہے
دل کے بہلانے کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انشاءاللہ اگلی باری دشمنوں کی ہی ہوگی،،
ہم تو آپ پہ ترس کھاکے آپ کوموقع دےرہی تھی
جنہیں سمجھ نہیں آتی وہ یہی کہتے ہیں کہآپکے بیانات تو آپس میں نہیں ملتے۔ میں اب کیا کہوں اس پر
میرا خیال ہے کہ اب خود بھی سوچ رہے ہیں کہ یہ کیا بونگی مار رکھی ہے میں نےجنہیں سمجھ نہیں آتی وہ یہی کہتے ہیں کہ
بیانات نہیں مل رہے
پوزیشنز میں ہمارا بھی نام آرہا ہے مسلسل فکر مت کرو پچھلی بار مقدس پہلی پوزیشن میں مل تھیںانشاءاللہ اگلی باری دشمنوں کی ہی ہوگی،،
ہم تو آپ پہ ترس کھاکے آپ کوموقع دےرہی تھی
بلکل 1000 فیصد متفق، میں نے سب میں دوسری پوزیشن لی ہےشائد میرا خیال ہےپوزیشنز میں ہمارا بھی نام آرہا ہے مسلسل فکر مت کرو پچھلی بار مقدس پہلی پوزیشن میں مل تھیں
اور اور تم بھی شامل تھیں
بہر حال ہم میں سے کسی نے ابھی تک ایک دو نمبرز حاصل نہیں کیئے
ہماری آج کی شخصیت جن کی پسند نا پسند کے بارے میں اندازے لگانے ہیں ناعمہ عزیز ہیںمیرا پسندیدہ مصنف؟
- بانوقدسیہ
- اشفاق احمد
- قدرت اللہ شہاب
میرا پسندیدہ انگلش رائٹر؟
- Bacon
- Shakespeare
- Edward Said
میری پسندیدہ مووی
میں فلمیں نہیں دیکھتی بس گنتی کی چند ایک ہی دیکھی ہوئی ہیں اس لیے اندازہ بھی نہیں کہ ناعمہ کی پسند کیا ہو گی
میرا پسندیدہ موسم
- بہار
- خزاں
- سردی
میرا پسندیدہ وقت
- دوپہر
- شام
- رات
میری پسندیدہ ڈش
- پلاؤ
- بریانی
- چائنیز رائس
میرا پسندیدہ سنگر
- راحت فتح علی خان
- نور جہان
- نصرت فتح علی خان
میرے پسندیدہ لوگ
- خوش شکل
- خوش لباس
- خوش اخلاق
میرا پسندیدہ ڈرامہ
- ہمسفر
- دھواں
- تنہائیاں
میری پسندیدہ ٹیچر
- مس شاہدہ رائے
- مس بینش ساجد
- مس رخسانہ نقی
ہاں یار یہی سوچ رہا ہوں کہ یہ کیا بونگی مار رکھی ہے تم نےمیرا خیال ہے کہ اب خود بھی سوچ رہے ہیں کہ یہ کیا بونگی مار رکھی ہے میں نے
خوش آمدید بہنافورم پر نئی ہوں لیکن جواب دینے کی سنگین غلطی کی تھی نا جانے کہاں تک صحیح بتا پائی یا نہیں سو ہٹا دئے آنسرز
میرا دل کرینگ کہ میں بھی یہاں کچھ تکے ماروں آکر
اب پتہ نہیں کتنے ٹھیک لگتے ہیں اور کتنے ایویں ہی جاتے ہیں
جی شخصیت تو نو ڈاؤٹ واقعی بہت عزیز ہے
اوپر دیئے گئے تین ناموں میں سے قدرت اللہ شہاب صاحب کو تو با آسانی الگ کیا جاسکتا ہے۔
باقی رہ جاتے ہیں دو نام اور اتفاق کی بات کہ دونوں وہ جو ایک دوسرے کے نصف بہتر
اور دونوں ہی مہمان خصوصی کے پسندیدہ بھی۔
قدسیہ صاحبہ سے تو گویا ناعمہ کو عشق ہے کہ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ان کی شدید خواہش ہے کہ وہ قدسیہ صاحبہ سے ملاقات کا شرف حاصل کرسکیں۔
اور اگر بات پسندیدہ شخصیت کی رہی ہوتی تو ہم نے قدسیہ صاحب کو ہی ووٹ دے دینا تھا
لیکن بات چونکہ مصنف کی رہی ہے تو۔
محفل پر جتنا کوٹ انہوں نے بابا اشفاق احمد صاحب کو کیا ہے۔ اس کے آدھے سے آدھا بھی کسی دوسرے کو نہ کیا ہوگا
یہ تھوڑا اوکھا سا سوال ہے۔
لیکن پھر بھی اگر بات چیت کی بنیاد پر تکا مارا جائے تو
شاید محترمہ کی پسند قائد اعظم کی پسند(
Shakespeare) سے ملتی ہوئی معلوم ہوتی ہے
یہ تو سوال ہی حیرت انگیز ہے کہ نمی اور مووی
اب تکا کن بنیادوں پر مارا جائے
نمبر تین والی مووی یعنی 3 ایڈیٹز ایک الگ ہی قسم کی مووی ہے جبکہ اس کے برعکس ووا دوسری سمت کی۔
چلر پارٹی تو خود ہم نے بھی نہیں دیکھی۔
چلر پارٹی کو اگر نکال باہر کریں۔
اور باقی دو میں سے تکا مارنے کی کریں۔ تو
ووا کی اسٹوری کچھ رومانٹک ٹائپ کی ہے میرا نہیں خیال کہ ایسی مووی ان کو پسند ہو
اس لیے ہمارا تکا 3 ایڈیٹز
اسے کہا جاسکتا ہے تھوڑا حلوہ سا سوال۔
خزاں تو تھوڑے نفسیاتی ٹائپ لوگوں کو پسند ہوتی ہے
اور اب محترمہ تو ایسی ہونے سے رہیں
سردی کا ہمیں پورا کنفرم ہے کہ ان کو پسند نہیں ہوسکتی
لے دے کر بہار ہی رہ جاتی ہے
پھر ایک مشکل سوال
شام کا وقت تو ان کا کچن کے نام ہوتا ہے
اور بس کام کام کام بہت زیادہ کام ہوتا ہے
دوپہر کے ساتھ جانے کو دل کرتا ہے میرا
لیکن دوپہر کو بھلا کہاں آسمان پر چاند ہوتا ہے
آداب عرض ہے
اب تو بس رات رہ جاتی ہے
لیکن اس کے باوجود میرا تکا
دوپہر کے لیے ہوگا
جتنا یہ چائینز رائس بنا رہی ہوتی ہیں اتنا پلاؤ اور بریانی کہاں
تو جہاں رہے
تو کہیں بھی رہے
تیری یاد ساتھ ہے
کہتے کو ساتھ اپنے ایک دنیا چلتی ہے
پر چھپ کے اس دل میں تنہائی پلتی ہے
اتنا زبردست سانگ جس نے گایا ہو
میرا تکا ہے کہ وہی سنگر(راحت فتح علی خان) ان کا پسندیدہ ہونا چاہیے
جو بھی رہے ہوں
لیکن یہاں بس
خوش اخلاق بننا ہی بہتر
یہ بھی ایک نئی سننے کو مل رہی ہے
ناعمہ اور ڈرامہ
ویسے ان میں خود میرا تو دھواں پسندیدہ ہے
لیکن یہاں ہماری پسند کی بات نہیں
تو یہاں تو خالصتاً تکا مارنا پڑے گا
اور تکا ہے تنہائیاں
یہاں تو میں مس بینش ساجد پر آئسکریم آئسکریم کی شرط لگا سکتا ہوں
ارے اپیا میں آپ کے بارے میں اچھا اچھا سوچتی ہوں یو آر سو سویٹہیں قرۃالعین اعوان سس یہ میرے نمبر ہیں؟
واؤ یعنی میں بھی ناعمہ عزیز سس کو کافی جانتی ہوں (شکر ہے اتنے عرصے سے محفل پہ رہنے کی لاج رہ گئی ورنہ کیا سوچتی ناعمہ عزیز بہنا دل میں )
پتہ نہیں کیسے رہ گئی کوشش کی تھی کلر کرنے کیاپیا پسندیدہ ڈش رہ گئی آپ کی