شکریہ شکریہنینی بھیا۔۔۔ جیت مبارک ہو
میری پیاری گڑیا سی بہنا ناعمہ عزیز یوآر ٹو سو سویٹ ۔ ۔ ۔ ۔۔ارے اپیا میں آپ کے بارے میں اچھا اچھا سوچتی ہوں یو آر سو سویٹ
اپیا آپ کو نہیں پتا جب میں اپنا پیپر حل کر رہی تھی تو مجھے سردیوں پر لگانا تھا لیکن بعد میں میں نے دیکھا تو وہ میں نے بہار پر لگا دیا تھامجھے نہیں پتہ مجھے میرے چاولوں والا ایک نمبر بھی چاہیے
نہیں تو میں نے بچوں کی طرح لیٹ جانا ہے فرش پر
لیکن اس سوال میں تو سب جوابات درست تھے نا سو مجھے ایک نمبر چاہیے ورنہ میں نہیں کھیلتیاپیا آپ کو نہیں پتا جب میں اپنا پیپر حل کر رہی تھی تو مجھے سردیوں پر لگانا تھا لیکن بعد میں میں نے دیکھا تو وہ میں نے بہار پر لگا دیا تھا
پھر اس کا نمبر میں نے تو نہیں لیا ورنہ میرے 9 نمبرز آتے
میری پیاری گڑیا سی بہنا ناعمہ عزیز یوآر ٹو سو سویٹ ۔ ۔ ۔ ۔۔
آپ کا میرے لیے اچھا اچھا سوچنا میرے لیے بہت بڑا سرمایہ ہے
لیکن اس سوال میں تو سب جوابات درست تھے نا سو مجھے ایک نمبر چاہیے ورنہ میں نہیں کھیلتی
اپیا!!لیکن اس سوال میں تو سب جوابات درست تھے نا سو مجھے ایک نمبر چاہیے ورنہ میں نہیں کھیلتی