ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

عینی شاہ

محفلین
:cry:
میرے صرف 4 نمبر :shock:...:cry2::cry2: پیپر چیکر نے اقربا پروری سے کام لیا ہے یا پهر سیاسی دباو میں آ کر میرا پیپر تبدیل کر دیا ہے. :cry:

دهاندلی ہوئی ہے. میں یہ نتیجہ تسلیم نہیں کرتی. بلکہ بطور احتجاج دهرنے کے ذریعے محفل کی ٹریفک بلاک کروا دوں گی.:nottalking: :waiting:.

:cry:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:فرحت آپی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:بہت مزا آیا :dancing::dancing::dancing::dancing::dancing:
 
عینی شاہ

محفلین
مزہ تب آئے گا جب میں نے دهرنے کا اعلان کرنا ہے. میں نے کنٹینر کا آرڈر پلیس کر دیا ہے اور ٹرک و ٹریفک روکنے کی کال بهی دے دی ہے. :timeout: :timeout::timeout:.
ہی ہی ہی ہی کتنا مزا آئے گا نا جب محفل کی روڈز پر تھریڈز کی ٹریفک بلاک ہو جائے گی :dancing::dancing::dancing::dancing:پھر یہ سارے پولیٹکس والے تھریڈز بھی بین ہو جائیں گے ہے نا فرحت آپی :p:p:p:pآپ دھرنا مچائین ہم سب آپ کے ساتھ ہیں (y)
 
فرحت کیانی

لائبریرین

پہلا دهرنا تو میں نے اس دهاگے میں کی گئی بے انصافی پر دلوانا ہے. کوئی بات ہے بهلا. اس بات کا بهی خیال نہیں کیا کہ کسی نے پہلی بار جواب دیے ہیں تو اسے 3 نمبر ہمدردی اور تین نمبر حوصلہ افزائی کے ہی دے دیے جائیں. :nottalking:
باقی سیاست اور خبروں والے دهاگوں میں تو آجکل میں پوسٹس کر رہی ہوں..لوگ خود ہی ان دهاگوں کو بند کر دیں گے :cool2:.
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:ہی ہی ہی ہی اااااووووووف فرحت آپی کیا بات ہے نا آپ کی بھی :laugh::laugh::laugh::laugh:
 
Top