عینی شاہ
محفلین
خود ہی تو کہا ہے تیار ہونے کوبهاگنے کی تیاریاں .
خود ہی تو کہا ہے تیار ہونے کوبهاگنے کی تیاریاں .
میں بہت سنجیدہ ہوں اور آپ لوگ ہنس رہے ہیں . اس بات پر تو ایک اور دهرنا بنتا ہے.
ارے ارے! نینی بھیا ہم بھی پوزیشن ہولڈرز میں شامل ہیں ۔۔۔اور ذرا غور سے دیکھئے قطار لگی ہوئی ہے یہاں تو۔۔۔۔اب نیلم سے ایک نمبر زیادہ آپ کو مل گیا اور مجھ سے دو نمبر زیادہ تو کیا کوئی بڑی بات ہوئی ۔۔۔۔!!!!اب کیا کہوں۔۔۔ نیلم بیچاری کو ایک اور شکست مسلسل ۔۔۔ ساتھ میں عینی کو بھی۔۔۔ انیس الرحمن بھائی۔۔۔ اب کیا کہیں انہیں۔۔۔
اب تو عادت سی ہے۔۔۔ ۔
میں بہت سنجیدہ ہوں اور آپ لوگ ہنس رہے ہیں . اس بات پر تو ایک اور دهرنا بنتا ہے.
اوہ اچها. آپ میرے دهرنے کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہو جائیں.خود ہی تو کہا ہے تیار ہونے کو
مک مکا کرلیتے ہیں نا آپس میں!میں بہت سنجیدہ ہوں اور آپ لوگ ہنس رہے ہیں . اس بات پر تو ایک اور دهرنا بنتا ہے.
سامنا کرنے کے لیے تیاری اور آپ کو جوائن نہ کریں کیاااااوہ اچها. آپ میرے دهرنے کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہو جائیں.
میں بھی آپ کے ساتھ مل کر ٹائر جلاؤں گی
میرے صرف 4 نمبر ... پیپر چیکر نے اقربا پروری سے کام لیا ہے یا پهر سیاسی دباو میں آ کر میرا پیپر تبدیل کر دیا ہے.
دهاندلی ہوئی ہے. میں یہ نتیجہ تسلیم نہیں کرتی. بلکہ بطور احتجاج دهرنے کے ذریعے محفل کی ٹریفک بلاک کروا دوں گی. .
لوووووووووووو جی ایک نمبر والے بھی آ گئے ٹائر جلانےمیں بھی آپ کے ساتھ مل کر ٹائر جلاؤں گی
مزہ آئے گا
یہ بات کچه کچه قابل عمل محسوس ہو رہی ہے. تو مذاکرات شروع کیے جائیں؟مک مکا کرلیتے ہیں نا آپس میں!
ہم نے تو صرف ٹائر جلانے ہیںلوووووووووووو جی ایک نمبر والے بھی آ گئے ٹائر جلانے
نہیں فرحت آپی پہلے چھوٹا سا دھرنایہ بات کچه کچه قابل عمل محسوس ہو رہی ہے. تو مذاکرات شروع کیے جائیں؟
نہیں کیونکہ آپ نے آنسر کی میرے پیپرکے مطابق تیار نہیں کی.سامنا کرنے کے لیے تیاری اور آپ کو جوائن نہ کریں کیاااا
مززززززززززززززززا آ رہا ہے نا دل جلانے میں بھی ایک نمبری ایک نمبری ایک نمبریہم نے تو صرف ٹائر جلانے ہیں
آپ کیوں دل جلا رہی ہو طعنے دے کر
اپنے ساتهیوں کو لیکر ڈی چوک تک پہنچ جائیں پهر.نہیں فرحت آپی پہلے چھوٹا سا دھرنا
پلیز پلیززز پلیززززززز
کتنے دن ہو گئے نا کوئی ایکٹیویٹی نہیں ہوئی ایسی
لووووووووووووووو جی تو پھر آپ آنسرز لیک آوٹ کر دیتی نا نیٹ پرنہیں کیونکہ آپ نے آنسر کی میرے پیپرکے مطابق تیار نہیں کی.
دهرنا شروع .لووووووووووووووو جی تو پھر آپ آنسرز لیک آوٹ کر دیتی نا نیٹ پر