ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اب کیا کہوں۔۔۔ نیلم بیچاری کو ایک اور شکست مسلسل ۔۔۔ ساتھ میں عینی کو بھی۔۔۔ انیس الرحمن بھائی۔۔۔ اب کیا کہیں انہیں۔۔۔ :D


اب تو عادت سی ہے۔۔۔ ۔ :p
ارے ارے! نینی بھیا ہم بھی پوزیشن ہولڈرز میں شامل ہیں ۔۔۔اور ذرا غور سے دیکھئے قطار لگی ہوئی ہے یہاں تو۔۔۔۔اب نیلم سے ایک نمبر زیادہ آپ کو مل گیا اور مجھ سے دو نمبر زیادہ تو کیا کوئی بڑی بات ہوئی ۔۔۔۔!!!!:heehee::heehee::heehee::heehee:
 

ماہی احمد

لائبریرین
:cry:
میرے صرف 4 نمبر :shock:...:cry2::cry2: پیپر چیکر نے اقربا پروری سے کام لیا ہے یا پهر سیاسی دباو میں آ کر میرا پیپر تبدیل کر دیا ہے. :cry:


دهاندلی ہوئی ہے. میں یہ نتیجہ تسلیم نہیں کرتی. بلکہ بطور احتجاج دهرنے کے ذریعے محفل کی ٹریفک بلاک کروا دوں گی.:nottalking: :waiting:.


:cry:
میں بھی آپ کے ساتھ مل کر ٹائر جلاؤں گی
مزہ آئے گا :daydreaming:
 
Top