دیکھیں میری بات سنیں۔۔۔! عوام نے تو بس بریانی کھانی ہے اور گھر کی راہ لینی ہے اس سے بہتر ہے ساڈے نال مک مکا کیجئے کوئی فائدہ بھی آپ کو حاصل ہو !عوام پہنچی ہوئی ہے، آپ پہنچیں بس اب
عمر سیف بھائی آپ کا بھی کوئی شکوہ تھا نا آ جائیں آپ بھی۔
بریانی بھی تو فائدہ ہوتی ہےدیکھیں میری بات سنیں۔۔۔ ! عوام نے تو بس بریانی کھانی ہے اور گھر کی راہ لینی ہے اس سے بہتر ہے ساڈے نال مک مکا کیجئے کوئی فائدہ بھی آپ کو حاصل ہو !
یعنی ایک بریانی کی پلیٹ پر آپ نے ٹرخ جانا ہےبریانی بھی تو فائدہ ہوتی ہے
مفت کا
تم انڈے دیتی ہو؟؟؟پھر کیا خیال ہے سونے کا انڈہ تم کو دیا جائے
عینی شاہ مذاکرات کامیاب نہیں ہونے دے رہیں..توبہ مذاکرات ناکام جارہے ہیں
نہیں ہم تو انجوائے کرنے جا رہے ہیں، تھوڑا مزید بھی ہو نا ، کوئی کوک کوئی گول گپے وغیرہیعنی ایک بریانی کی پلیٹ پر آپ نے ٹرخ جانا ہے
تم انڈے دیتی ہو؟؟؟
سوری
مززززززززززززززززا آ رہا ہے نا دل جلانے میں بھی
عینی آپی یہ سونے کا انڈا جو ہے نا یہ ماہی کو دے دیںیعنی ایک بریانی کی پلیٹ پر آپ نے ٹرخ جانا ہے
تو اس بات کا تعلق اس بات سے کیا بنتا ہے کہ تم انڈے دیی ہو ااااااااااااافففففسوری
تم نے ہی تو کہا تھا
اچھا بابا سوریتو اس بات کا تعلق اس بات سے کیا بنتا ہے کہ تم انڈے دیی ہو اااااااااااااففففف
اووووووووووووووکے پھر ٹھیک ہےارے عینی مینی مذاکرات کرنے دیجئے نا! اگلے الیکشن میں ہم اس پارٹی کو کھڑا کر رہے ہیں
او کم آن ڈیئراچھا بابا سوری
اب تو ٹائر جلیں گے ہی جلیں گےعینی آپی یہ سونے کا انڈا جو ہے نا یہ ماہی کو دے دیں
ایک اور بات کہنے لگی تھی پھر سوچا چلو رہنے دیتے ہیں۔۔۔او کم آن ڈیئر