مہ جبین
محفلین
جلنے کی بو آرہی ہے بہت زیادہ ۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
جلنے کی بو آرہی ہے بہت زیادہ ۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
"ہم سب " میں صرف خواتین کی ٹولی ہے ، سمجھ آئی ؟؟؟
آنٹی کہیں ہنڈیا تو نہیں جل گئی؟؟؟جلنے کی بو آرہی ہے بہت زیادہ ۔۔۔ ۔۔۔ ہاہاہاہا
نیرنگ خیال بھائی اور حسیب نذیر گِل بھائی یہاں تو کہانی کچھ اور نکلی۔۔"ہم سب " میں صرف خواتین کی ٹولی ہے ، سمجھ آئی ؟؟؟
"ہم سب " میں صرف خواتین کی ٹولی ہے ، سمجھ آئی ؟؟؟
اگر مہ جبین اپیا کے تبصرے کی روشنی میں دیکھا جائے متفق ہی بنتا ہے۔ میرا تو نتیجہ کے بعد پہلا تبصرہ ہی یہ تھا کہ آئندہ سے اسکا بائیکاٹ۔نیرنگ خیال بھائی اور حسیب نذیر گِل بھائی یہاں تو کہانی کچھ اور نکلی۔۔
آئندہ خواتین کی ٹولی کے دھاگوں کا بائیکاٹ۔۔۔
بہت بہت شکریہ نیلو
لیکن آپ کے تیار کیے گئے سوالات صرف نو ہیں انہیں دس کریں پلیز
میں نے ذاتی پیغام میں تیار کر دییا ہے انہیں ٹاپک کیسورت میں صبح ایک سوال ایڈ کر کے عینی کو دے دیجئےگا پوسٹ کرنے کے لیے ٹاپک کے اسی نام کے ساتھ بس عینی کے بجائے آپ کا نام لکھا ہونا چاہیے۔
میں دیر سے آتی ہون اور آپ سب ایک ساتھ آتے ہیں تو اچھا ہے کہ شروع ہو جائے وقت پر
کیاہوا انیس بھائی ،،،،ڈر گئےجو ریٹنگ واپس لےلیسیدھاسیدھایہ بولیں ،،،ہم ڈر گئےلڑکیوں سے،،،اسی لیے بائیکاٹ
میں نے گڑیا سے سیکھا ہے کہ صرف اطلاع پہنچائی جائے۔۔۔کیاہوا انیس بھائی ،،،،ڈر گئےجو ریٹنگ واپس لےلی
واؤ یعنی میں نے بھی بھیا کو کچھ سکھایا!میں نے گڑیا سے سیکھا ہے کہ صرف اطلاع پہنچائی جائے۔۔۔
واؤ یعنی میں نے بھی بھیا کو کچھ سکھایا!
مندرجہ بالا نمبرات کے اعتبار سے اس کھیل میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے تعبیر اپیا نے ۔۔۔ ۔!
- تعبیر اپیا 7 نمبرز
- نیلم 4 نمبرز
- مقدس 4 نمبرز
- نایاب بھیا 3 نمبرز
- مہ جبین اپیا 2 نمبرز
- زبیر مرزا بھیا 2 نمبرز
- نیرنگ خیال بھیا 2 نمبرز
- مدیحہ گیلانی بہنا 1 نمبر
- عائشہ عزیز پری 1 نمبر
- فاتح بھیا 1 نمبر
- شمشاد بھیا 1 نمبر
- @فہیم بھیا 1 نمبر
- محب علوی بھیا 1 نمبر
- انیس الرحمن بھیا 1 نمبر
- ضبط بھیا 1 نمبر
- خرم شہزاد خرم بھیا 1 نمبر
- @محمدبلال اعظم بھیا 1 نمبر
- حسیب نذیر گِل بھیا 0
آپ کی کامیابی تحسین کے لائق ہے کیونکہ اتنے بڑے مارجن کے ساتھ جیتنا واقعی اعزاز کی بات ہے
پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی بہترین کھلاڑی ہونہار ذہین و فطین محفلین تعبیر اپیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی دو بہترین محفلین شاندار کاردگی پر مستحق پائی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے عزیز ترین نایاب بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!بہت خوب کارکردگی پر۔۔۔ ۔۔۔ !!
مجھے نہیں پتا تھا کہ نایاب بھائی کا اصل نام "کینٹ نورٹن" ہے اور وہ ڈے ٹن ہڈسن کے ڈیپارٹمنٹل سٹور میں 25 سال سے زائد عرصے سے کام کر رہے ہیں۔تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے عزیز ترین نایاب بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!بہت خوب کارکردگی پر۔۔۔ ۔۔۔ !!
مجھے نہیں پتا تھا کہ نایاب بھائی کا اصل نام "کینٹ نورٹن" ہے اور وہ ڈے ٹن ہڈسن کے ڈیپارٹمنٹل سٹور میں 25 سال سے زائد عرصے سے کام کر رہے ہیں۔
یہ تالیاں کیا تیسری پوزیشن کے لیے ہیں یا ڈیپارٹمنٹل سٹور میں پچیس سالہ خدمات کے لیے ۔
سمجھ سمجھ کے سمجھ کو سمجھوسمجھ سمجھنا بھی اک سمجھ ہےسمجھ سمجھ کے بھی جو نہ سمجھامری سمجھ میں وہ نا سمجھ ہے